NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
airport

لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پہلی حج فلائٹ سمیت متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

Pak Admin by Pak Admin
9 مئی , 2024
in تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی کے نتیجے میں امیگریشن سسٹم کو نقصان پہنچا جس کی وجہ سے پہلی حج فلائٹ سمیت متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے ایف آئی اے امیگریشن ہال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور پورے حصے کواپنئ لپیٹ میں لے لیا، بتایا گیا ہے کہ آگ امیگریشن کاؤنٹر کی سیلنگ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، جس سے امیگریشن سسٹم جل گیا
۔
آگ کے باعث وہاں موجود مسافروں میں بھگدڑ مچ گئی،انتظامیہ نے امیگریشن ہال خالی کروا لیا۔

آگ سے امیگریشن ہال کے ارد گرد دھواں جمع ہوگیا ، آتشزدگی کے بعد امیگریشن کا عمل روک دیا گیا جس کی وجہ سے متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں، لاہور سے جانے والی پہلی حج پرواز کو بھی روک لیا گیا۔

آگ سے امیگریشن کا عمل متاثر ہونے کی وجہ سے عازمین حج کی امیگریشن کا عمل ڈومیسٹک کاؤنٹر سےکیا گیا ۔

آتشزدگی کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اور فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پا لیا، ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے۔

Tags: AIRPORT FIRE HAJJ FLIGHTAIRPORT FIRE PAKISTANALLAMA IQBAL INTERNATIONAL AIRP[ORTFLIGHT OPERATION LAHOREFLIGHTS DELAY LAHOREHAJJ FLIGHT LAHORE AIRPORTLAHORE AIRPORT FIRELAHORE URDU NEWS
Previous Post

لاہور، راولپنڈی کے سکولوں میں جون کے پہلے ہفتے سے گرمیوں کی تعطیلات کا فیصلہ

Next Post

پنجاب میں سولر سسٹم منصوبے کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
maryam nawaz free solar

پنجاب میں سولر سسٹم منصوبے کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی

image from moon

پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے مدار سے پہلی تصویر بھجوا دی

NAB SOPs

ارکان پارلیمنٹ کی براہ راست گرفتاری ممکن نہیں ہوگی، نیب کے لیے نئے قواعد و ضوابط تیار

FM dar

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسلام آباد ، قائد اعظم یونیورسٹی طلبا گروہوں میں  تصادم کے بعد  بند،  رینجرز تعیناتی کے لیے سیکرٹری داخلہ کو خط

اسلام آباد ، قائد اعظم یونیورسٹی طلبا گروہوں میں تصادم کے بعد بند، رینجرز تعیناتی کے لیے سیکرٹری داخلہ کو خط

Imran Khan

عمران خان کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023