NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر تک بڑھائے گا ؟

سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر تک بڑھائے گا ؟

پرنس محمد بن سلمان نے پاکستان میں انویسٹمنٹ اور اسٹیٹ بینک میں ڈپازٹ بڑھانے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔عرب میڈیا

Pak Admin by Pak Admin
10 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

ریاض ( نئی تازہ مانیٹرنگ )سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔
سعودی میڈیاکے مطابق پرنس محمد بن سلمان نے سعودی فنڈ برائے ترقی کو پاکستان کے اسٹیٹ بینک میں سعودی ڈپازٹ 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا جائزہ لینے کی بھی ہدایت کی۔
یاد رہے کہ سعودی عرب کی طرف سے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان قبل ازیں اگست میں کیا گیا تھا جبکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں سعودی ڈپازٹ میں دسمبر میں توسیع کی گئی تھی۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان کی ہدایات پاکستان کی معیشت اور اس کے عوام کی حمایت میں سعودی مملکت کے موقف کی توثیق کرتی ہیں۔
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 25 اگست 2022 کو پاکستان میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔
سعودی خبر ایجنسی کے مطابق یہ حکم مملکت کی جانب سے پاکستان کی معیشت اور اس کے لوگوں کی مدد کا اعادہ تھا۔
سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ نے پاکستان کو معاشی چیلنجز سے نمٹنے میں آسانی کی غرض سے 2 دسمبر 2022 کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھے گئے تین ارب کے ڈپازٹ میں توسیع کر دی تھی۔

Tags: سعودی سرمایہ کاری
Previous Post

ابوظہبی، صدر شیخ محمد بن زاید اور جنرل عاصم منیر کی ملاقات

Next Post

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلےون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے ہرا دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلےون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلےون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے ہرا دیا

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری  کے وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی وی اداکار ماجد جہانگیر کا لاہورکے ہسپتال میں انتقال

پی ٹی وی اداکار ماجد جہانگیر کا لاہورکے ہسپتال میں انتقال

اوگرا ، گیس  کی قیمت 74 فیصد بڑھانے کی منظوری، یکم جولائی سے اطلاق

اوگرا ، گیس کی قیمت 74 فیصد بڑھانے کی منظوری، یکم جولائی سے اطلاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

petrol price in pakistan

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے نمایاں کمی کا امکان

گیس پریشر میں کمی، خیبر پختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز بند

گیس پریشر میں کمی، خیبر پختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز بند

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023