NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
talha mahmood senate ticket

پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے طلحہ محمود کو سینیٹ کا ٹکٹ مل گیا

Pak Admin by Pak Admin
27 مارچ , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) جے یو آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے طلحہ محمود کو سینیٹ کا ٹکٹ مل گیا۔

پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور کی زیر صدارت سینیٹ انتخابات سے متعلق اہم اجلاس ہوا ، اجلاس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے خیبر پختونخوا کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ارکان شریک ہوئے۔

سید خورشید احمد شاہ، محمد علی باچا، شازی خان اور فیصل کریم کنڈی اجلاس میں موجود تھے۔
پارٹی قیادت کی ہدایت پر فدا محمد خان اور قیضار خان میانخیل سینیٹ کے انتخابات سے دستبردار ہوگئے۔

فدا محمد خان جنرل نشست اور قیضار خان میاں خیل ٹیکنوکریٹ کی نشست پر امیدوار تھے۔ پارٹی نے فیصلہ کیا کہ طلحہ محمود سینیٹ کے لیے جنرل نشست پر جبکہ روبینہ خالد خواتین نشست پر امیدوار ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں: موسم گرما 2024 سے قبل پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

یاد رہے کہ سابق وفاقی وزیر اور سابق سینیٹر طلحہ محمود نے ایک روز قبل پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیآ تھا ، وہ اس سے قبل 3 مرتبہ جمعیت علمائے اسلام کی طرف سے سینیٹر منتخب ہو چکے ہیں ۔8 فروری 2024 کے انتخابات میں انہوں نے جے یو آئی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 1 چترال سےالیکشن لڑا تاہم وہ کامیاب نہ ہو سکے، مارچ کے مہینے میں وہ اپنی 6 سالہ مدت مکمل کرکے ریٹائر ہوئے تھے۔

Tags: TALHA MAHMOOD JUI PPPTALHA MAHMOOD PPPTALHA MEHMOOD SENATE TICKET
Previous Post

یکم اپریل 2024 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

Next Post

پنجاب میں ایک کلو واٹ کے سولر سسٹم مفت ملیں گے، تفصیلات سامنے آگئیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
maryam nawaz free solar

پنجاب میں ایک کلو واٹ کے سولر سسٹم مفت ملیں گے، تفصیلات سامنے آگئیں

NADRA

نادرا ارجنٹ شناختی کارڈ اب صرف 15 دن میں ملے گا، ترجمان

imran bushra adiala jail

اڈیالہ جیل میں بند قیدیوں اور حوالاتیوں سے ملاقاتوں پرعائد 15 روزہ پابندی ختم

official holiday GB

یکم اپریل کو ایسٹر کے سلسلہ میں مسیحی برادری کے لیے تعطیل کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

result

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا

Azam Sawati NA 15 Mansehra

مانسہرہ این اے 15 سے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی دستبردار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023