NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Mohsin Naqvi PCB

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کوفوری طور پر تحلیل کر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
24 مارچ , 2024
in کھیل
A A
0

لاہور(نئی تازہ رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کوفوری طور پر تحلیل کر دیا گیا۔

بورڈ کے ترجمان مطابق موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا ہے، نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ پی سی بی ترجمان نے کہا کہ نئی سلیکشن کمیٹی قومی کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے لیے میرٹ پر آزادانہ فیصلے کرے گی، نئی سلیکشن کمیٹی کے فیصلے سب کے سامنے ہوں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق محسن نقوی پریس کانفرنس میں نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر سکتے ہیں، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وہاب ریاض کو ایک بار پھر چیف سلیکٹر مقرر کیا جا سکتا ہے، جبکہ سابق آل راونڈر عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی کے ارکان میں شامل کیا جائے گا۔

تحلیل کی جانے والی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ وہاب ریاض تھے . کمیٹی ارکان میں وجاہت اللہ واسطی، توصیف احمد، وسیم حیدر، کامران اکمل اور راؤ افتخار انجم (کنسلٹنٹ ممبر) اور حسن مظفر چیمہ (منیجر اینالیٹکس اینڈ ٹیم اسٹریٹجی) شامل تھے۔

بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آج اتوار کو پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے۔

Tags: CHIEF SELECTOR PCBCRICKET BOARD SELECTORNEW SELECTION COMMITTEE PCBPAKISTAN CHIEF SELECTOR CRICKETPCB SELECTION COMMITTEE
Previous Post

عماد وسیم کا بورڈ آفیشلز سے ملاقات کے بعد ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان

Next Post

اسٹیٹ بینک عید 2024 پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کرے گا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
sbp holiday

اسٹیٹ بینک عید 2024 پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کرے گا

examination

عید الفطر 2024، فیڈرل بورڈ کے میٹرک امتحانات( پارٹ1، پارٹ2) میں آٹھ چھٹیاں

EID 2024 holidays

سعودی عرب میں ملازمین کے لیے عید تعطیلات کا اعلان ہو گیا

nawaz maryam cm

مریم نواز اور نواز شریف پتنگ ڈور سے جاں بحق نوجوان کے گھر پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب اسمبلی انتخابات،الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس طلب

الیکشن کمیشن سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری

صدر نے سپریم کورٹ اصلاحات بل نظرثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا

صدر نے سپریم کورٹ اصلاحات بل نظرثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023