NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
psl rawalpindi

پی ایس ایل کے راولپنڈی میچز کے لیے پارکنگ پلان جاری

Pak Admin by Pak Admin
2 مارچ , 2024
in قومی, کھیل
A A
0

اسلام اباد پولیس نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 2 تا 10 مارچ 2024 کے دوران راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے میچز کے لیے پارکنگ پلان جاری کر دیا ہے۔

ترجمان اسلام اباد پولیس کے مطابق پاکستان سپر لیگ کرکٹ ٹیموں کے مابین کرکٹ میچز مورخہ 2 تا 10 مارچ 2024 مختلف تاریخوں میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونگے ،اس سلسلہ میں راولپنڈی اسلام آباد کے عوام کی سہولت کیلئے پار کنگ مختص کی گئی ہیں۔

میچ دیکھنے والے شائقین اپنی گاڑیاں ، موٹر سائیکل بمقام سول ایوی ایشن گراونڈ راول روڈ راولپنڈی میں مخصوص کردہ پارکنگ ایریا میں پارک کریں گے۔ اس کے علاوہ شائقین اپنی گاڑیاں ، موٹر سائیکل بمقام گورنمنٹ گریجویٹ کالج سیٹلائٹ ٹاون راولپنڈی میں مخصوص کردہ پارکنگ ایریا میں پارک کریں گے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ شٹل سروس، میچ شائقین کو مختص کردہ پارکنگ سے راولپنڈی کر کٹ سٹیڈیم لے کر جائے گی۔جبکہ میچ کے اختتام پر شٹل سروس شائقین کو روالپنڈی کر کٹ سٹیڈیم سے واپس مقرر کردہ پارکنگ ایریا تک لے کرجائے گی۔

بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ شٹل سروس میچ شروع ہونے سے دو گھنٹے قبل بند ہو جائے گی۔

Tags: PSL RAWALPINDIPSL RAWALPINDI TRAFFIC PLACETRAFFIC PLAN PSL
Previous Post

عمران خان نے محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا

Next Post

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے پی ایم ہاؤس خالی کردیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے پی ایم ہاؤس خالی کردیا

shehbaz sharif prime minister lection

مسلم لیگ (ن) کے شہباز شریف دوسری بار پاکستان کے وزیراعظم منتخب

اپر کوہستان ، بس اور کار کےتصادم  میں  30  افراد جاں بحق

جوڈو مقابلے کے دوران سر پر چوٹ لکنے سے طالبہ جاں بحق

parliament

صدرپاکستان کا انتخاب، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 14 نکاتی ایجنڈہ جاری

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 14 نکاتی ایجنڈہ جاری

Europe to Probe TEMU

غیر قانونی مصنوعات بیچنے کی شکایات : یورپ میں “ٹیمو” TEMU کے خلاف تحقیقات کا آغاز

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023