NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اپر کوہستان ، بس اور کار کےتصادم  میں  30  افراد جاں بحق

جوڈو مقابلے کے دوران سر پر چوٹ لکنے سے طالبہ جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
4 مارچ , 2024
in خیبرپختونخوا, صفحہ اول, قومی
A A
0

مردان (نئی تازہ رپورٹ) مردان میں جوڈو کے مقابلے کے دوران سر پر چوٹ لکنے سے طالبہ جاں بحق ہوگئی۔

نجی ٹی وی نے ریسکیو ذرائع حوالے سے بتایا کہ مردان میں بورڈ آف ایجوکیشن اسپورٹس کمپلیکس میں جوڈو مقابلے جاری تھے کہ ایک طالبہ کو سر پر چوٹ لگی جس پر اس کی حالت بگڑ گئی ۔
بتایا گیا ہےکہ طالبہ کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی اور اس کی سانس اور دل کی دھڑکن بحال رکھتے ہوئے ہسپتال پہنچایا گیا تا ہم وہ جاں بحق ہو گئی۔

ڈاکٹروں نے طالبہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔طالبہ کی عمر 20 سال کے لگ بھگ بتائی گئی ہے

Previous Post

مسلم لیگ (ن) کے شہباز شریف دوسری بار پاکستان کے وزیراعظم منتخب

Next Post

صدرپاکستان کا انتخاب، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو ہو گا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
Next Post
parliament

صدرپاکستان کا انتخاب، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو ہو گا

student papers

فیڈرل بورڈ میٹرک 2024 پارٹ 1، پارٹ 2 کی رول نمبر سلپس حاصل کرنے کا طریقہ

maryam nawaz meeting cm

”اپنی چھت،اپنا گھر“ مریم نواز نے 6 ہفتوں میں ماڈل طلب کر لیا

utility store pakistan package 2024

رمضان ریلیف پیکیج 2024 شروع ہو گیا، ضروری اشیاء کی رعایتی قیمتیں مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Army Chief Asim Munir

فوج پاکستان کی خودمختاری کے لیے ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے، آرمی چیف

moon behind mosque

کراچی میں رمضان المبارک 2025 کے دوران سحر و افطار کے اوقات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023