NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
shehbaz sharif prime minister lection

مسلم لیگ (ن) کے شہباز شریف دوسری بار پاکستان کے وزیراعظم منتخب

Pak Admin by Pak Admin
3 مارچ , 2024
in صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام اباد ( نئی تازہ رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف دوسری بار پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قائد ایوان کے الیکشن نتائج کا اعلان کیا۔انہوں نے 201 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مد مقابل عمر ایوب خان کو 92 ووٹ ملے۔

شہباز شریف نئے تشکیل شدہ 8 جماعتی اتحاد کے مشترکہ امیدوارتھے اور آج دوسری بار وزارت عظمیٰ کے منصب پر پہنچنے میں کامیاب ہوئے، ان کا مقابلہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے نامزد کردہ امیدوار عمر ایوب خان سے تھا۔

نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار کوسپیکر ایازصادق کی صدارت میں ہوا۔

گزشتہ روزدونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے گئے، جنہیں اسپیکر ایاز صادق نے جانچ پڑتال کے بعد درست قرار دیا تھا۔

شہباز شریف کی جانب سے 8 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے جبکہ عمر ایوب خان کی طرف سے4 کاغذات نامزدگی جمع ہوئے، جن پر مختلف تجویز کنندگان اور حمایت کنندگان کے دستخط تھے۔

اسپیکراورڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں واضح برتری حاصل کرنے کے بعد 8 جماعتی اتحاد وزیراعظم کا عہدہ حاصل کرنے میں بھی کامیاب رہا ہے۔

قومی اسمبلی میں 24ویں قائد ایوان کے لیے انتخابی عمل مکمل ہونے پراسپیکر ایاز صادق نے شہباز شریف کی کامیابی کا اعلان کیا۔

یاد رہے اس سے قبل عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد شہباز شریف نے 11 اپریل 2022 کو بطوروزیراعظم حلف اٹھایا تھا۔

Tags: ELECTION PM PAKISTANNEW PRIME MINISTER PAKISTANPM ELECTION 2024SHEHBAZ SHARIF ELECTION
Previous Post

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے پی ایم ہاؤس خالی کردیا

Next Post

جوڈو مقابلے کے دوران سر پر چوٹ لکنے سے طالبہ جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
اپر کوہستان ، بس اور کار کےتصادم  میں  30  افراد جاں بحق

جوڈو مقابلے کے دوران سر پر چوٹ لکنے سے طالبہ جاں بحق

parliament

صدرپاکستان کا انتخاب، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو ہو گا

student papers

فیڈرل بورڈ میٹرک 2024 پارٹ 1، پارٹ 2 کی رول نمبر سلپس حاصل کرنے کا طریقہ

maryam nawaz meeting cm

”اپنی چھت،اپنا گھر“ مریم نواز نے 6 ہفتوں میں ماڈل طلب کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Australia new t20 captain

آسٹریلیا نے پیٹ کمنز کی جگہ جوش انگلس کو وائٹ بال کپتان مقرر کر دیا

جڑانوالہ واقعے میں ملوث 150 سے زائد افراد گرفتار، 1200 کے خلاف مقدمات

جڑانوالہ واقعے میں ملوث 150 سے زائد افراد گرفتار، 1200 کے خلاف مقدمات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023