NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
snooker asian championship

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ : پاکستان کے اویس منیر دفاعی چیمپئن کو ہرا کر کے فائنل میں پہنچ گئے

Pak Admin by Pak Admin
22 فروری , 2024
in قومی, کھیل
A A
0

پاکستان کے اویس منیر نے دفاعی چیمپئن کو ہرا کر ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔

قطر میں جاری ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں اویس منیر کا مقابلہ دفاعی چیمپئن ایران کے عامر سرکوش سے تھا۔

پاکستانی کیوئسٹ نے اہم مقابلے میں بہترین کیو کنٹرول کا مظاہرہ کرتے ہوئے تجربہ کار مد مقابل کو چار ۔ ایک سے شکست دی اور انہیں پانچواں فائنل کھیلنے سے محروم کردیا۔

اویس منیرنے پہلا فریم 36-57 کے اسکور سے جیتا، دوسرے فریم میں ایران کےعامر سرکوش نے کم بیک کیا اور یکطرفہ مقابلے کے بعد اویس کو آئوٹ کلاس کیا، دوسرے فریم میں 80-0 کی شکست سے مقابلہ ایک ۔ ایک سے برابر ہو گیا مجس کے بعد اویس نے گیم پر کنٹرول حاصل کیا اور اگلے تین فریمز 17-75، 47-67 اور 32-69 کے اسکور سے جیت کر فائنل میں پہنچ گئے۔

ٹورنامنٹ کا فائنل جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ اویس منیر 2015 کے بعد پہلے پاکستانی کیوئسٹ ہیں جو ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچے ہیں ۔ 2015 میں پاکستان کے حمزہ اکبر نے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

Previous Post

واٹس ایپ نےصارفین کے لیے عمر کی حد تبدیل دی

Next Post

الیکشن کمیشن نے سرکاری افسران اور ٹیچرز کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Next Post
ECP election commission pakistan

الیکشن کمیشن نے سرکاری افسران اور ٹیچرز کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کر دی

zeshan khan rokhri arrested

پولیس نے معروف گلوکار ذیشان روکھڑی کو گرفتار کر لیا

punjab assembly

پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس، نئے منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

students pakistan

پنجاب میں رمضان 2024 کے دوران سکولوں کی نئی ٹائمنگ ، نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پانامہ کیس سمیت اہم کیسز پر فل کورٹ نظر ثانی کرے. خواجہ آصف

پانامہ کیس سمیت اہم کیسز پر فل کورٹ نظر ثانی کرے. خواجہ آصف

DC Irfan Nawaz Islamabad

اسلام آباد: اشیائے خوردونوش، پیٹرول کے سٹاک کے لیے لائحہ عمل تیار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023