NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
گندم  خریداری، آزاد  کشمیر حکومت پاسکو  کو 14 ارب روپے جاری کرےگی

رواں سال 2025 کے لئے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کے نصاب کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
20 فروری , 2025
in قومی
A A
0

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے رواں سال 2025 کے لئے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کے نصاب کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدقہ فطر اور فدیہ صوم کی کم از کمرقم فی کس 220 روپے ہوگی، جو گندم کے حساب سے طے کی گئی ہے۔ تاہم، جو کے حساب سے یہ 450 روپے ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ کھجور کے حساب سے صدقہ فطر و فدیہ صوم کی رقم 1650 روپے ہوگی، جبکہ کشمش کے حساب سے 2500 روپے اور منقیٰ کے حساب سے 5000 روپے ادا کرنے ہوں گے۔

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی مالی حیثیت کے مطابق صدقہ فطر اور فدیہ صوم ادا کریں، کیونکہ یہ ہر مسلمان، خواہ وہ غلام ہو یا آزاد، مرد ہو یا عورت، پر فرض ہے۔

اسی طرح 30 روزوں کا فدیہ گندم کے حساب سے 6600 روپے، جو کے حساب سے 13500 روپے، کھجور کے حساب سے 49500 روپے، کشمش کے حساب سے 75000 روپے، اور منقیٰ کے حساب سے 150000 روپے ہوگا۔

علاوہ ازیں ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے بتایا کہ جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ مسلسل 60 روزے رکھنے یا 60 مساکین کو دو وقت کا کھانا کھلانے کی صورت میں ادا کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ سرکاری سبسڈی والے آٹے کے استعمال کرنے والے افراد صدقہ فطر اور فدیہ صوم 160 روپے کے حساب سے بھی ادا کرسکتے ہیں۔

Tags: Fitrana 2025Roza KufaraSadqa Fitr 2025
Previous Post

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 120 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی

Next Post

فیکٹری ایریا کے علاقے سے تاوان کی غرض سے اغوا کیا گیا 11 سالہ بچہ بازیاب

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
police punjab

فیکٹری ایریا کے علاقے سے تاوان کی غرض سے اغوا کیا گیا 11 سالہ بچہ بازیاب

imran bushra adiala jail

اڈیالہ جیل سے فرار منشیات کیس کے قیدی لقمان مسیح کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

Lahore Mayo Hospital

لاہور کے میو ہسپتال کی نئی لفٹ گرنے سے8 افراد زخمی

پرویز خٹک نےنئی سیاسی جماعت پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین بنالی

سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Lahore High court

ہائی کورٹ،پہلے خود گرفتاریاں دیں اب عدالتوں پر بوجھ ڈالنے آ گئے ہیں، جیل بھرو کیس میں جج کے ریمارکس

قطرکی کوششوں سے غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز

قطرکی کوششوں سے غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آغاز

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023