NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

Pak Admin by Pak Admin
14 اکتوبر , 2023
in قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو سونے کی قیمت میں 4900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا کے دام 2 لاکھ دو ہزار روپے ہوگئے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 4201 روپے کا اضافہ ہو گیا اور قیمت ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 46 ڈالرفی اونس اضافہ ہوا ہے اور دام 1938 ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔

Previous Post

چودھری پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اکتوبر تک توسیع

Next Post

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑی کمی، پیٹرول 40 ، ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

karakoram express
تازہ ترین

جدید سہولیات کے ساتھ قراقرم ایکسپریس کا پرائیویٹ سیکٹر کے تحت باقاعدہ آغاز

لاہور: جدید ترین سفری سہولیات کی حامل ماڈل قراقرم ایکسپریس کا پرائیویٹ سیکٹر کے تحت باقاعدہ آپریشن شروع ہو گیا...

Read more
parliament
تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی منظوری

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے جمعرات کو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں 214...

Read more
ambulance
تازہ ترین

پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 21 بچے، ایک ٹیچر جاں بحق ، 40 سے زائد زخمی

پشاور: پشاور کے علاقے دیر کالونی میں جمعرات کو ایک نجی سکول کی چھت گرنے سے 17 طلبہ اور ایک...

Read more
القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد - وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا...

Read more
Next Post
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑی کمی، پیٹرول 40 ، ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا

نارمل پاسپورٹ  10 کی بجائے 21 روز میں جاری کیا جائے گا

سعودی عرب میں ہزاروں افغان باشندوں سے پاکستانی پاسپورٹس برآمدگی ، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

Imran Khan Shah Mehmood qureshi

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخر

اسرائیل کی غزہ کے ہسپتال پربمباری  ، 500 سے زائد فلسطینی  شہید

اسرائیل کی غزہ کے ہسپتال پربمباری ، 500 سے زائد فلسطینی شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نگران وزیراعلیٰ کے لیے مسلم لیگ (ن) کا تین ناموں پر غور

مسلم لیگ ( ن ) کا عرفان صدیقی کی سربراہی میں منشور کمیٹی کا اعلان

اسمبلی تحلیل پر آئینی ذمہ داری پوری کریں، وزیراعظم کی گورنرکو ہدایت

تورات، انجیل اور قرآن کی بے حرمتی کے فیصلے کے خلاف مہم چلائیں گے، شہباز شریف

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023