NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عمران خان کو سزا سنانے والے جج جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کیلئے لندن روانہ

عمران خان کو سزا سنانے والے جج جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کیلئے لندن روانہ

Pak Admin by Pak Admin
6 اگست , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سزا سنانے والے جج جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کیلئے لندن روانہ ہو گئے، چیف جسٹس نے جج ہمایوں دلاور کی جوڈیشل کانفرنس میں شمولیت کے لیے نامزدگی کی۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے 4 اگست کو سیشن جج کو خط لکھا تھا جسمیں کہا گیا کہ جج فیضان حیدر کی جگہ ٹریننگ کیلئے جج ہمایوں دلاور کا نام شامل کیا جائے، ہمایوں دلاور 5 سے 13 اگست تک لندن میں ہونے والی ٹریننگ میں شامل ہوں گے۔ یہ ٹریننگ سیشن یوکے کی یونیورسٹی آف ہل میں ہورہا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے ججز کی جوڈیشل کانفرنس شمولیت کا عمل 2 ماہ سے جاری تھا، کچھ ججز کو برطانیہ کا ویزہ نہ ملنے پر دوسرے ججز کو شامل کیا گیا۔ پشاور میں بھی کچھ ججز کو ویزہ نہ ملنے پر ان کی جگہ دوسرے نام شامل کئے گئے۔

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی کوتوشہ خانہ کیس میں 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

Previous Post

عمران خان کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

Next Post

نواب شاہ کے قریب ٹرین کے المناک حادثے میں 30 مسافر جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
نواب شاہ کے قریب ٹرین کے المناک حادثے میں 30 مسافر جاں بحق

نواب شاہ کے قریب ٹرین کے المناک حادثے میں 30 مسافر جاں بحق

ڈیجیٹل مردم شماری،  ’’خودشماری‘‘ کی ڈیڈلائن میں  سات روز کی توسیع کر دی گئی

پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 15 لاکھ کے قریب پہنچ گئی، نوٹفکیشن جاری

سول جج کی اہلیہ ملازمہ تشدد کیس میں ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار

سول جج کی اہلیہ ملازمہ تشدد کیس میں ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار

پی سی بی نے انضمام الحق کو کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا

پی سی بی نے انضمام الحق کو کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لال حویلی، شیخ رشید کی حکم امتناع کی درخواست خارج

شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا

SMQ PTI shah Mehmood Qureshi

جیل بھرو تحریک ،شاہ محمود قریشی دو سو کارکنوں کے ساتھ گرفتاری دیں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023