NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عمران خان سمیت پی ٹی آئی  کے 600  افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 600 افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی

Pak Admin by Pak Admin
25 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 600 سے زائد رہنماؤں اور سابق ارکان اسمبلی کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

نجی ٹی وی نے ذرائع ایف آئی اے کے حوالے سے بتایا کہ 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث ہونے او مقدمات میں نامزد ہونے کے باعث عمران خان سمیت 600 سے زائد سابق ارکان اسمبلی اور پی ٹی آئی عہدیداروں اور کارکنوں کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کیےگئے ہیں۔ جس کے باعث مذکورہ افراد بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے

ذرائع کےمطابق بیرون ممالک جانے سے روکنےکے لیے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ایف آئی اے کی پروونشل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ ( پی این آئی ایل) میں ڈالےگئے ہیں۔

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ، مرادسعید، ملیکہ بخاری، فواد چوہدری، حماد اظہر، قاسم سوری ، اسد قیصر، یاسمین راشد اور میاں اسلم اقبال سمیت 600 افراد کا نام بھی نو فلائی لسٹ میں شامل ہے۔

ذرائعکے مطابق گزشتہ چند روز میں بعض عہدیداروں نے بیرون ممالک جانےکی کوشش بھی کی، بیرون ممالک جانےکی کوشش کرنے والے پی ٹی آئی ارکان اور عہدیداروں کو ہوائی اڈوں پر روکا گیا، ان کو بیرون ممالک سفر سے روکنےکے لیے نام پولیس، سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں نے پہلے ہی ارسال کر رکھے تھے۔

Previous Post

سابق رکن اسمبلی سمیت جناح ہائوس حملہ کے 16 ملزمان فوج کے حوالے

Next Post

شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
Next Post
شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

پاکستان: مہنگائی نصف صدی میں بلند ترین ، شرح نمو میں نمایاں کمی کا امکان، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالرفنانسنگ کی منظوری

روس سے تیل خریداری کیلئے  اپریل میں پہلا آرڈر دیا جائے گا، مصدق ملک

روسی تیل 15 سے 20 روز میں پاکستان میں پہنچ جائےگا، وزیر پیٹرولیم

صدر عارف علوی نے خود کو بادشاہ سلامت  سمجھ کر آئین کو پاؤں تلے روندا ،  مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ، نوز شریف سے ملاقات کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ghee

یوٹیلیٹی اسٹورز پررجسٹرڈ اور عام صارفین کے لیے گھی کی قیمت 18 روپے کم ہو گئی

students pakistan

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن اصلی یا جعلی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023