NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
صدر عارف علوی کی عمران خان سے گیسٹ ہاؤس میں طویل ملاقات

صدر عارف علوی کی عمران خان سے گیسٹ ہاؤس میں طویل ملاقات

Pak Admin by Pak Admin
12 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پولیس لائنزاسلام آباد کے گیسٹ ہاؤس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے صدر مملکت عارف علوی نے طویل ملاقات کی۔

اطلاعات کے مطابق کے مطابق صدر عارف علوی اورسپریم کورٹ کے حکم پرگیسٹ ہائوس میں موجود عمران خان کے درمیان جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ملاقات تقریباً ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید بھی ملاقات میں موجود تھے۔

اس موقع پر ملک کی سیاسی صورتحال، آئندہ کی حکمت عملی اور مذاکرات سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔

ملاقات کے دوران القادر ٹرسٹ کیس سے متعلق بھی مشاورت کی گئی ، عمران خان کو 3 روز کے دوران پیش آنے والے واقعات اور پارٹی رہنماؤں کی گرفتاری سے متعلق بتایا گیا۔

سپریم کورٹ نے عمران خان کی ر ہائی کا حکم جاری کرتے ہوئے انہیں پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس میں رکھنے کا حکم دیا تھا۔

Previous Post

برٹش کونسل کا منسوخ پیپرز سے متعلق طلبا کو نمبر دینے کا فارمولا جاری

Next Post

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد اور شیریں مزاری گرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

earthquake
تازہ ترین

افغانستان میں 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے خطے ہندوکش میں آنے والے 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں...

Read more
hajj picture
اہم خبریں

پرائیویٹ حج آپریٹرز کے لیے سخت شرائط، نئی پالیسی منظور

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر) وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور کی جانب سے پیش کردہ پرائیویٹ حج پالیسی 2027-2030 کی...

Read more
پی ایم ڈی سی نے میڈیکل یونیورسٹیوں کو اگلے سیشن کے لیے داخلوں کی اجازت دے دی
تازہ ترین

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلے کے لیےایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری

اسلام آباد (نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر میں ایم بی...

Read more
petrol filling
صفحہ اول

وزیراعظم کا قوم کے لیے بڑا ریلیف: پیٹرول 74، ڈیزل 67 روپے سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی...

Read more
Next Post
پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد اور شیریں مزاری  گرفتار

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد اور شیریں مزاری گرفتار

حکومت مخالف لائحہ عمل، پی ٹی آئی کی تنظیمی قیادت کا اجلاس  طلب

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیےضمانت منظور

غیر یقینی حالات،  لاہور انتظامیہ کا زمان پارک  کے قریبی علاقوں میں تعلیمی ادار ےبند رکھنے کااعلان

پنجاب کے سرکاری سکول تین روز بعد کھل گئے

کلر کہار، باراتیوں کی بس کے حادثے میں  خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق

آئل مل کے کنویں میں گر کر 4 مزدور جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

result

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کردیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ  کے خلاف سوشل میڈیا مہم ، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی  تشکیل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سوشل میڈیا مہم ، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023