NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان  جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند

Pak Admin by Pak Admin
11 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کوگلگت بلتستان ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند کر دیا گیا ہے، نظر بند کرنے کی منظوری چیف کمشنر اسلام آباد کی طرف سے دی گئی۔

رپورٹس کے مطابق گلگت بلتستان ہاؤس اسلام آباد کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ جمعرات کو علی الصبح پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو گلگت بلتستان ہاؤس اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا، اس سے قبل بدھ کو اسلام اباد ہائی کورٹ سے وہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے ساتھ گاڑی میں روانہ ہوئے تھے۔

Previous Post

جمشید چیمہ، فلک ناز چترالی، مسرت چیمہ اور ملیکہ بخاری کو گرفتار کر لیا، اسلام آباد پولیس

Next Post

برٹش کونسل کا منسوخ پیپرز سے متعلق طلبا کو نمبر دینے کا فارمولا جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

earthquake
تازہ ترین

افغانستان میں 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے خطے ہندوکش میں آنے والے 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں...

Read more
hajj picture
اہم خبریں

پرائیویٹ حج آپریٹرز کے لیے سخت شرائط، نئی پالیسی منظور

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر) وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور کی جانب سے پیش کردہ پرائیویٹ حج پالیسی 2027-2030 کی...

Read more
پی ایم ڈی سی نے میڈیکل یونیورسٹیوں کو اگلے سیشن کے لیے داخلوں کی اجازت دے دی
تازہ ترین

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلے کے لیےایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری

اسلام آباد (نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر میں ایم بی...

Read more
petrol filling
صفحہ اول

وزیراعظم کا قوم کے لیے بڑا ریلیف: پیٹرول 74، ڈیزل 67 روپے سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی...

Read more
Next Post
Examinations students

برٹش کونسل کا منسوخ پیپرز سے متعلق طلبا کو نمبر دینے کا فارمولا جاری

صدر عارف علوی کی عمران خان سے گیسٹ ہاؤس میں طویل ملاقات

صدر عارف علوی کی عمران خان سے گیسٹ ہاؤس میں طویل ملاقات

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد اور شیریں مزاری  گرفتار

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد اور شیریں مزاری گرفتار

حکومت مخالف لائحہ عمل، پی ٹی آئی کی تنظیمی قیادت کا اجلاس  طلب

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیےضمانت منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Lahore Chief justice

گھروں میں گاڑیاں دھونے پر 10 ہزار روپے جرمانہ ہو گا، ہائی کورٹ سے حکم جاری

Jahangir Tareen resign

جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدوں کا اعلان کردیا ، عبدالعلیم خان صدرہوں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023