NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
حکومت بدلتے ہی رمیز راجہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا، چیئرمین پی سی بی

حکومت بدلتے ہی رمیز راجہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا، چیئرمین پی سی بی

Pak Admin by Pak Admin
12 اپریل , 2023
in تازہ ترین, کھیل
A A
0

لا ہور (نئی تازہ رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے سابق چیئرمین بورڈ رمیز راجا کو عہدے سے نہیں ہٹوایا ، انہیں خود حکومت تبدیل ہونے پر استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا۔

نجی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سربراہ مینجمنٹ کمیٹی نے کہا کہ جب وفاقی حکومت تبدیل ہوئی تو میں خاموشی سے دیکھتا رہا، میرا خیال تھا کہ راجا صاحب خود مستعفی ہو جائیں گے کیونکہ یہ قابلِ عزت چیز تھی۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ جب رمیز راجا مستعفی نہیں ہوئے تو پھر دو آپشنز تھے، یا تو میں حکومت سے کہتا جیسے چھٹی کرائی جاتی ہے ویسے کرائیں اور مجھے لے آئیں کیونکہ یہ آئینی طور پر جائز ہے، دوسرا یہ تھا کہ راجا صاحب تھوڑے اور جھولے لے لیں، دیکھ لیں کہ کیا کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پھر ایک مرحلہ پر یہ ہی فیصلہ ہوا کہ اب رمیز راجہ کے جانے کا وقت آگیا ہے، خود چلے جاتے تو بہتر تھا، نہیں گئے توپھر فارغ کردیا گیا۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت آنے پر خود مستعفی ہو گیا تھا۔

Previous Post

حنا الطاف شوہر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہشمند

Next Post

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عید سے پہلے ادا کر نے کا فیصلہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
Next Post
حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عید سے پہلے ادا کر نے کا فیصلہ

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں عید سے پہلے ادا کر نے کا فیصلہ

judges letter, SC bench

الیکشن فنڈز کی عدم فراہمی، اٹارنی جنرل اور سیکرٹری خزانہ کی سپریم کورٹ طلبی

سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات  بحال کرنے  پر متفق ہو گئے، معاہدے میں چین کا اہم کردار

سفارت خانہ کھولنے بارے بات چیت کے لئے ایرانی وفد ریاض پہنچ گیا

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق بل کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ispr

کورٹ مارشل کا گلا مرحلہ ،جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ چارج شیٹ کر دیا گیا

Eid holidays

پاکستان میں عیدالفطر پیر 31 مارچ کو منائی جائے گی، اہم تفصیلات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3019 shares
    Share 1208 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023