NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Imran Khan PTI

عمران خان کی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ، طلبی کا سمن جاری

Pak Admin by Pak Admin
10 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد(نئی تازہ رپورٹ) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر تے ہوئے طلبی کا سمن جاری کر دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے عمران خان کے خلاف کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل بابر اعوان اور پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان زخمی ہیں جس کے باعث پیش نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے طبی بنیادوں پر عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی کی، عدالت نے کہا کہ عمران خان کی زمان پارک سے ایک ویڈیو جاری ہوئی جس میں وہ پیدل چلتے نظر آئے۔عدالت نے بابر اعوان سے کہا کہ آپ مستقل ضمانت پر دلائل دیں، وہ 15 فروری کو آئیں یا نہ آئیں ہم ضمانت پر فیصلہ دے دیں گے۔ دلائل کے بعد عدالت نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کی15 فروری کو طلبی کے سمن جاری کر دیئے۔

Previous Post

امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

Next Post

پی ٹی آئی کی ضمنی انتخابات 19 مارچ کو کرانے کی درخواست مسترد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
afghan citizenz
اہم خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف...

Read more
earthquake
تازہ ترین

افغانستان میں 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے خطے ہندوکش میں آنے والے 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں...

Read more
Next Post
ECP election commission

پی ٹی آئی کی ضمنی انتخابات 19 مارچ کو کرانے کی درخواست مسترد

اسمبلی تحلیل پر آئینی ذمہ داری پوری کریں، وزیراعظم کی گورنرکو ہدایت

14 معاونین خصوصی کی بلامعاوضہ خدمات کی درخواست،‏ وزیراعظم شہبازشریف نے منظوری دے دی

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

لاہور ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے فوری اعلان کا حکم

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہزار  ہو گئی

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہزار ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

DC Irfan Nawaz Islamabad

اسلام آباد: اشیائے خوردونوش، پیٹرول کے سٹاک کے لیے لائحہ عمل تیار

students girls papers

راولپنڈی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ ( پارٹ1، پارٹ2) امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023