NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
غیر ملکی کرنسی کی مصنوعی قلت ، ایکسچینج کمپنیوں کے گیارہ لائسنس معطل

غیر ملکی کرنسی کی مصنوعی قلت ، ایکسچینج کمپنیوں کے گیارہ لائسنس معطل

Pak Admin by Pak Admin
23 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کی مصنوعی قلت پیدا کرنے میں ملوث آٹھ ایکسچینج کمپنیوں کے گیارہ آئوٹ لیٹس کے لائسنس معطل کردیئے ہیں

اسٹیٹ بینک کی ٹیم کے ممبران نے مختلف ایکس چینج کمپنیوں کے آوٴٹ لیٹس پر خود کو صارف ظاہر کرکے غیر ملکی کرنسی حاصل کرنے کی کوشش کی. مذکورہ آوٴٹ لیٹس اپنے کاوٴنٹرز پر دستیاب ہونے کے باوجود اپنے صارفین کو غیر ملکی کرنسیوں کی فروخت سے انکار کر رہے تھے۔جس پر.. اسٹیٹ بینک نے ریگولیٹری ہدایات کی خلاف ورزی پائے جانے پرگیارہ آؤٹ لیٹس کے لائسنس پندرہ دنوں کے لیے فوری طور پر معطل کر دیئے ہیں. معطلی کے عرصہ کے دوران کسی بھی قسم کی کاروباری سرگرمی کی ممانعت ہو گی۔

Previous Post

محسن نقوی پی ٹی آئی مخالف، تقرری ملک کا نقصان، کل سے احتجاج، عمران خان

Next Post

شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
شاداب خان کا  ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح

شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح

بلاول بھٹو کی تاجکستان کے وزیر خارجہ  سے ملاقات،تجارت، توانائی  میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

بلاول بھٹو کی تاجکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت، توانائی میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

آئی ایم ایف نے مذاکرات سے  قبل بجٹ پوزیشن سمیت  متعلقہ معاملات   بارے معلومات  مانگ لیں

آئی ایم ایف نے مذاکرات سے قبل بجٹ پوزیشن سمیت متعلقہ معاملات بارے معلومات مانگ لیں

پنجاب میں  چیف سیکرٹری  ، آئی جی  اور سی سی پی او لاہور کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

پنجاب میں چیف سیکرٹری ، آئی جی اور سی سی پی او لاہور کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Azam Sawati NA 15 Mansehra

مانسہرہ این اے 15 سے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی دستبردار

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ  میں  نمازیوں پردھاوا ،  خواتین سمیت 60 سے زائد  زخمی

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پردھاوا ، خواتین سمیت 60 سے زائد زخمی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3015 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2378 shares
    Share 951 Tweet 595
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023