NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Peshawar high court PHC

اسلام آباد ہائیکورٹ سے ماتحت عدلیہ کے دو ججز کی خدمات واپس پشاور ہائیکورٹ کے سپرد

Pak Admin by Pak Admin
21 اپریل , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد ہائیکورٹ سے ماتحت عدلیہ کے دو ججز کی خدمات واپس پشاور ہائیکورٹ کے سپرد کر دی گئیں۔

قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، گریڈ 21 کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید احتشام علی، جو اسلام آباد میں آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے، کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس کر دی گئیں۔

اسی طرح، گریڈ 20 کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حسینہ ثقلین، جو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ کے طور پر تعینات تھیں، کی خدمات بھی پشاور ہائیکورٹ کے حوالے کر دی گئیں۔

Previous Post

مدینہ منورہ: عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 3 خواتین سمیت 5 پاکستانی جاں بحق

Next Post

ملتان سلطانز کو دوبارہ زائد قیمت پر نہیں خریدوں گا، علی ترین

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
Multan Sultans Ali Tareen

ملتان سلطانز کو دوبارہ زائد قیمت پر نہیں خریدوں گا، علی ترین

پنجاب حکومت کا “ہونہار انڈرگریجویٹ اسکالرشپ” پروگرام کے حوالے سے اہم فیصلہ

پنجاب حکومت کا "ہونہار انڈرگریجویٹ اسکالرشپ" پروگرام کے حوالے سے اہم فیصلہ

FBR tax

محصولات ہدف میں 156 ارب روپے کی کمی، مگر نئے ٹیکسزنہیں لگیں گے

psl Islamabad united

پی ایس ایل 10 پوائنٹس ٹیبل :اسلام آباد یونائیٹڈ سرفہرست، ملتان سلطانزکا کون سا نمبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

id card nadra sims

وزیرِ داخلہ کا ایکسپائرڈ شناختی کارڈزوالی موبائل سمز بند کرنے کا حکم

روس سے خام تیل لے کردوسرا بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا

روس سے خام تیل لے کردوسرا بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023