NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Sheikh Rasheed acquitted in Zardari case

شیخ رشید کو صدر زرداری پرسنگین الزام لگانے کے مقدمے سے بری کر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
15 نومبر , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو صدر آصف علی زرداری پرسنگین الزام لگانے پر درج مقدمے سے بری کر دیا گیا۔

شیخ رشید نے صدر آصف زرداری پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو قتل کرانے کی سازش کا الزام عائد کیا تھا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے شیخ رشید کی محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف تھانہ آبپارہ میں 2023 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس میں سازش اور عوام کو اکسانے کی دفعات شامل کی گئی تھیں۔

شیخ رشید کو آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق بیان پر 2 فروری کی رات گرفتار کیا گیا تھا۔

پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما راجا عنایت نے شیخ رشید کے خلاف پولیس کوشکایت درج کرائی تھی۔

تھانہ آبپارہ پولیس نے آصف زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق بیان پر شکایت گزار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا، ایف آئی آر میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 120-بی، 153 اے اور 505 شامل کی گئی تھیں۔

گزشتہ روز عدالت نے شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا، جو آج سنا دیا گیا۔

Tags: Sheikh Rasheed
Previous Post

پی ٹی اے کا ایکشن، ایک لاکھ سے زائد ویب سائٹس بلاک

Next Post

سموگ کی شدت ،حکومت کا لاہور اور ملتان میں جمعہ، ہفتہ، اتوار کو لاک ڈاؤن کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

بلاول سے متعلق نازیبا گفتگو، شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج
اہم خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (نئی تازہ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی...

Read more
سیشن عدالت نے  شیخ رشید  کی درخواست ضمانت مسترد کردی
تازہ ترین

سیشن عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وفاقی وزیر شیخ...

Read more
اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کر لیا
تازہ ترین

عدالت نے شیخ رشید کو راہداری ریمانڈ پرمری پولیس کے حوالے کردیا

اسلام آباد (نئی تازہ نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد...

Read more
عدالت نے شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ  دے دیا
اہم خبریں

شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد (نئی تازہ نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت...

Read more
Next Post
Lahore ,Multan Smog Health Emergency

سموگ کی شدت ،حکومت کا لاہور اور ملتان میں جمعہ، ہفتہ، اتوار کو لاک ڈاؤن کا اعلان

supreme court pakistan

سپریم کورٹ : آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی

Lahore Smog Timings

لاہور، اسموگ کے باعث عائد پابندیوں میں 24 نومبر تک توسیع کر دی گئی

Nawaz, Maryam Return

لاہور، نواز شریف اور مریم نوازبیرون ملک سے وطن واپس پہچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

cm punjab maryam nawaz sharif

مسلم لیگ ن کی مریم نواز شریف پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب

ECP election commission pakistan

الیکشن کمیشن نے سرکاری افسران اور ٹیچرز کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023