NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Zartaj Gul

اسلام آباد ، زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے

Pak Admin by Pak Admin
12 فروری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے سول جج مبشر حسن نے متعدد بار طلبی کے باوجود زرتاج گل کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

تاہم وارنٹ گرفتاری کے اجرا کے بعد زرتاج گل عدالت میں پیش ہو گئیں اور اپنے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست دائر کی۔

جج مبشر حسن نے کہا کہ چونکہ زرتاج گل خود عدالت میں پیش ہوئی ہیں، اس لیے ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے جاتے ہیں۔ مزید برآں عدالت نے زرتاج گل کے خلاف کیس کی سماعت 12 مارچ تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے، جس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی بری ہو چکے ہیں۔

Tags: Zartaj GulZartaj Gul CaseZartaj Gul PTIZartaj Gul Warrant
Previous Post

وزیر اعظم شہباز شریف اور آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کے درمیان اہم ملاقات

Next Post

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
AJK Tanveer Ilyas

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی

PTI Sher Afzal Marwat

عمران خان نے شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکالنے کی ہدایات جاری کر دیں

گریڈ ایک سے لے کر گریڈ 22 تک کی 11 ہزار 877 خالی اسامیاں ختم کر دی گئیں

گریڈ ایک سے لے کر گریڈ 22 تک کی 11 ہزار 877 خالی اسامیاں ختم کر دی گئیں

Pakistan passport

کراچی: نارتھ ناظم آباد نادرا میگا سینٹر میں اب شہری پاسپورٹ بھی بنوا سکیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Lahore Chief justice

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی عدلیہ میں بڑی تعداد میں تبادلے کردیے

اب تک حج درخواستیں جمع نہ کروا سکنے والے عازمین کے لیے اچھی خبر آگئی

حج پروازیں 28 مئی سے شروع ہوں گی، وفاقی وزیر مذہبی امور

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2370 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023