NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
AJK Tanveer Ilyas

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی

Pak Admin by Pak Admin
12 فروری , 2025
in قومی
A A
0

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی جانب سے توہین عدالت کے کیس میں معافی مانگنے پر ان کی نااہلی ختم کر دی۔ سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کو ایک ماہ بعد انتخاب میں حصہ لینے کے لئے اہل قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے توہین عدالت کے مقدمے میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی تھی، جس کے بعد سپریم کورٹ آزادکشمیر نے ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی۔ آزادکشمیر ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سردار تنویر الیاس کی اپیل بھی نمٹا دی گئی۔ یاد رہے کہ آزادکشمیر ہائی کورٹ نے سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت کے الزام میں دو سال کے لیے نااہل قرار دے دیا تھا۔

سپریم کورٹ آزادکشمیر نے سردار تنویر الیاس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کرتے ہوئے انہیں ایک ماہ بعد انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔

یاد رہے کہ اپریل 2023 میں آزادکشمیر ہائی کورٹ نے سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے دو سال کے لیے نااہل کر دیا تھا، جس کے بعد ان کی وزارت عظمیٰ اور حکومت ختم ہو گئی تھی۔ سردار تنویر الیاس نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی، اور سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کا نوٹس جاری ہونے پر انہوں نے عدالت سے معافی مانگ لی تھی۔

Tags: AJK Supreme CourtTanveer Ilyas CaseTanveer Ilyas Contempt CaseTanveer Ilyas Supreme Court
Previous Post

اسلام آباد ، زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے

Next Post

عمران خان نے شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکالنے کی ہدایات جاری کر دیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
PTI Sher Afzal Marwat

عمران خان نے شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکالنے کی ہدایات جاری کر دیں

گریڈ ایک سے لے کر گریڈ 22 تک کی 11 ہزار 877 خالی اسامیاں ختم کر دی گئیں

گریڈ ایک سے لے کر گریڈ 22 تک کی 11 ہزار 877 خالی اسامیاں ختم کر دی گئیں

Pakistan passport

کراچی: نارتھ ناظم آباد نادرا میگا سینٹر میں اب شہری پاسپورٹ بھی بنوا سکیں گے

Qamar Javed advocate PTI Picture

پنڈی بھٹیاں : پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری قمر جاوید گجرکومسلح افراد نے قتل کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حکومت آئینی مدت پوری کرے گی،  بھارت سےبات چیت  پرتیار ہیں، شہباز شریف

حکومت آئینی مدت پوری کرے گی، بھارت سےبات چیت پرتیار ہیں، شہباز شریف

Zakir Naik PM Shehbaz Sharif

شہباز شریف سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقات، پاکستان آمد کا خیر مقدم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023