NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Nawaz Sharif Arrives in London

سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی میں مختصر قیام کے بعد لندن پہنچ گئے

Pak Admin by Pak Admin
27 اکتوبر , 2024
in قومی
A A
0

سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی میں مختصر قیام کے بعد لندن پہنچ گئے، مسلم لیگ (ن) کے صدر لندن میں اہم ملاقاتیں کریں گے اور اپنا طبی معائنہ کروائیں گے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ پہنچنے پر کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے لندن میں ہیتھرو ایئر پورٹ سے اپنی رہائشی ایون فیلڈ اپارٹمنٹ پہنچنے پر جہاں پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا، پی ٹی آئی کے کارکن بھی احتجاج کے لیے موجود تھے۔

تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے ایک دوسرے ک پارٹی قیادت کے خلاف نعرے بازی کی اس موقع پرلندن پولیس کی نفری بھی موجود رہی۔

قبل ازیں نواز شریف میڈیا سے کوئی بات چیت کیے بغیرایئر پورٹ سے اپنے گھر کے لیے روانہ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم 13 ہزار پانچ سوروپے کر دی جائے گی، روبینہ خالد

سابق وزیراعظم نواز شریف 25 اکتوبر کو امارات ایئرلائن کی پرواز ای کے 625 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے تھے، پارٹی ذرائع کے مطابق وہ لندن میں اہم ملاقاتیں کریں گے اور اپنا طبی معائنہ بھی کروائیں گے۔

وہ 29 اکتوبر کو لندن سےامریکہ روانہ ہوں گے، جہاں وہ 4 روزقیام کے بعد دوبارہ لندن پہنچیں گے۔

Tags: Nawaz Sharif in London
Previous Post

ایم ڈی کیٹ دوبارہ ہو گا ، ہائی کورٹ نے حکم جاری کر دیا

Next Post

وزیراعظم کی ہدایت پر جنگ زدہ لبنان کے لیے انسانی امداد کی تیسری کھیپ روانہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
NDMA Pakistan

وزیراعظم کی ہدایت پر جنگ زدہ لبنان کے لیے انسانی امداد کی تیسری کھیپ روانہ

Pakistan Cricket

سری لنکا 'اے' اور پاکستان شاہینز کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز اسلام آباد میں ہوگی

PCB cricket

پی سی بی نے 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ جاری کر دیے، فخر اور سرفراز محروم

رضوان کو بنگلہ دیش  لیگ  میچ میں پہنچنے کے لئے  ہیلی کاپٹر کس نے دیا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان کو قومی ٹیم کا نیا وائٹ بال کپتان مقرر کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

horn azadi

اسلام آباد انتطامیہ نے باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کر دی

IMF Pakistan

آئی ایم ایف کی ٹیم 10روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3470 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2068 shares
    Share 827 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023