NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پنجاب کے تعلیمی بورڈز میٹرک سپلیمنٹری 2024 کے نتائج 30 اکتوبر کو جاری کریں گے

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میٹرک سپلیمنٹری 2024 کے نتائج 30 اکتوبر کو جاری کریں گے

Pak Admin by Pak Admin
20 اکتوبر , 2024
in اہم خبریں, پنجاب, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) لاہور اور راولپنڈی بورڈ سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے سپلیمنٹری نتائج کا اعلان بدھ 30 اکتوبر 2024 کو کریں گے۔

بورڈ ذرائع کے مطابق صوبہ پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈ 30 اکتوبر کی صبح 10 بجے میٹرک سپلیمنٹری کے رزلٹ کا ایک ساتھ اعلان کریں گے۔

میٹرک (10 ویں جماعت) کے ضمنی امتحانات 2024 میں شریک طلباء اپنے نتائج صبح 10 بجے کے بعد متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ پردیکھ سکتے ہیں یا اپنے موبائل فون کے ذریعے ایس ایم ایس بھیج کربھی رزلٹ حاصل سکتے ہیں۔

طلباء اپنے متعلقہ بورڈز کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کرآن لائن نتائج دیکھ سکتے ہیں۔ ہر بورڈا پنی ویب سائٹ پرمخصوص پیج پرنتائج جاری کرے گا جہاں طلباء اپنا رول نمبر اور دیگردرکار معلومات درج کر کے رزلٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :فیڈرل بورڈ کے آج ہونے والے امتحانات ملتوی، نیا شیڈول جاری کیا جائے گا

میٹرک کے ایسے طلبا انٹرنیٹ تک رسائی نہ رکھتے ہوں وہ موبائل فون پر ایس ایم ایس کا آپشن بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز سے ایس ایم ایس کے ذریعے نتجہ درج ذیل نمبرز پراپنا رول نمبر بھیج کر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ جس کے لیے موبائل سیلولر کمپنی کچھ رقم وصول کرے گی۔
لاہور: 800291
راولپنڈی: 800296
ملتان: 800293
ساہیوال: 800292
بہاولپور: 800298
فیصل آباد: 800240
گوجرانوالہ: 800299
سرگودھا: 800290
ڈیرہ غازی خان: 800295

Tags: 10 CLASS RESULT LAHORE BOARDBISE LAHORE BOARD MATRIC RESULTBISE RAWALPINDI MATRIC RESULTBISE SARGODHA BOARD MATRIC RESULTclass 10 supplementary resultDG KHAN MATRIC RESULTFAISALABAD BOARD MATRIC RESULTMATRIC PART 2 RESULT 2024MATRIC RESULT DATE PUNJAB BOARDSMULTAN BOARD MATRIC RESULT 2024PUNJAB BOARDS 10 CLASS RESULT 2024PUNJAB MATRIC RESULT 2024Result 2024 Matric SupplementaryRESULT GAZETTE MATRIC 2024میٹرک سپلیمنٹری 2024
Previous Post

شاہ رخ خان کا قاتل کا کردار، سہانا کی پہلی فلم ‘کنگ’ میں باپ بیٹی کا دلچسپ ملاپ

Next Post

وفاقی کابینہ کا اجلاس ، 26 ویں ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

لاہور،پنجاب بھر کےتعلیمی بورڈزکا میٹرک سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان
قومی

لاہور،پنجاب بھر کےتعلیمی بورڈزکا میٹرک سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان

لاہور ( نئی تازہ ڈیسک) لاہوربورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سمیت پنجاب بھر کےتعلیمی بورڈز نے میٹرک سپلیمنٹری امتحانات...

Read more
students
تازہ ترین

پنجاب میں میٹرک 2024 کے ضمنی امتحانات کا رزلٹ بدھ کو جاری ہو گا

لاہوربورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈزمیٹرک سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان بدھ 30...

Read more
students examination
اہم خبریں

میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈزنے میٹرک امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔...

Read more
students paper examination
قومی

پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈزمیٹرک امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان منگل 9 جولائی 2024...

Read more
Next Post
shehbaz cabinet

وفاقی کابینہ کا اجلاس ، 26 ویں ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی

National Assembly

صدرمملکت نے منظوری دے دی، 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

karachi weather

کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر مزید 4 سے 5 دن تک جاری رہنے کا امکان

سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس کی تقرری، پارلیمانی رہنمائوں سے کمیٹی کے لیے ارکان کے نام طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کووڈ 19 کے بعد پی آئی اے  کے  سب سے زیادہ  طیارے آپریشنل

کووڈ 19 کے بعد پی آئی اے کے سب سے زیادہ طیارے آپریشنل

ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7  یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی  کامیاب

الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا وقت ختم . 8 فروری پولنگ ڈے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023