NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
shehbaz cabinet

وفاقی کابینہ کا اجلاس ، 26 ویں ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی

Pak Admin by Pak Admin
20 اکتوبر , 2024
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی کابینہ نے اہم اجلاس کے دوران آئین میں 26 ویں ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اتوار کومنعقد ہوا ، جس میں وزیرِ قانون و انصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق دوبارہ تفصیلی بریفنگ دی۔

وفاقی کابینہ نے پاکستان پیپلز پارٹی سمیت حکومتی اتحادی جماعتوں کا 26 ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ منظور کر لیا۔ وزیرِ اعظم نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم کو 26 ویں آئینی ترمیم کی کابینہ سے منظوری پر مبارکباد دیتا ہوں، کابینہ نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور ملکی حالات کی بہتری کے لیےبہترین فیصلہ کیا۔

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ کابینہ نے ملکی ترقی اور عوامی فلاح کے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے ملک کے وسیع تر مفاد میں فیصلہ کیا، اللہ کے فضل و کرم سے ملکی معیشت کے استحکام کے بعد ملک کے آئینی استحکام اور قانون کی حکمرانی کے لیے ایک سنگ میل عبور ہوا۔ انہوں نے کہا کہ عوام سے کیے گئے اپنے وعدے کے مطابق ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے محنت جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں 15 اکتوبر سے سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

اجلاس کے بعد گفتگو میں وفاقی وزیر مصدق ملک نے بتایا کہ حکومت نےآئینی ترمیم کا مسودہ منظور کر لیا ہے، کابینہ نے اس مسودے کی منظوری دی ہے جو پیپلزپارٹی، حکومت اور اتحادی جماعتوں نے مل کر بنایا۔

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملاقات ہوئی جس میں آئینی ترمیم بارے تفصیلی مشاورت کی گئی اور صدر کو اعتماد میں لیا گیا۔

Tags: 26th amendment
Previous Post

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میٹرک سپلیمنٹری 2024 کے نتائج 30 اکتوبر کو جاری کریں گے

Next Post

صدرمملکت نے منظوری دے دی، 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
National Assembly

صدرمملکت نے منظوری دے دی، 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

karachi weather

کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر مزید 4 سے 5 دن تک جاری رہنے کا امکان

سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس کی تقرری، پارلیمانی رہنمائوں سے کمیٹی کے لیے ارکان کے نام طلب

National Assembly Bill

چیف جسٹس کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل ، اجلاس شام 4 بجے طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

punjab assembly

الیکشن 2024: پنجاب اسمبلی کے مکمل نتائج سامنے آگئے

National Assembly Bill

چیف جسٹس کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل ، اجلاس شام 4 بجے طلب

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023