NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
karachi weather

کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر مزید 4 سے 5 دن تک جاری رہنے کا امکان

Pak Admin by Pak Admin
21 اکتوبر , 2024
in قومی
A A
0

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر مزید 4 سے 5 دن تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کر دیا۔

محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق دن کے اوقات میں درجہ حرارت اوسط سے 3 سے 4 ڈگری اضافے کے ساتھ 38 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔ سمندری ہوائیں غیر فعال رہیں گی، جبکہ زیادہ تر شمال مشرق اور شمال مغرب سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

اگلے چند دنوں کے دوران کراچی اور دیہی سندھ کے کچھ علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔ سجاول، ٹھٹھہ، میرپور خاص، حیدرآباد،عمرکوٹ اور تھرپارکر بھی اس گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل عمرکوٹ اور تھرپارکر میں آندھی کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

Tags: Karachi weather
Previous Post

صدرمملکت نے منظوری دے دی، 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

Next Post

چیف جسٹس کی تقرری، پارلیمانی رہنمائوں سے کمیٹی کے لیے ارکان کے نام طلب

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس کی تقرری، پارلیمانی رہنمائوں سے کمیٹی کے لیے ارکان کے نام طلب

National Assembly Bill

چیف جسٹس کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل ، اجلاس شام 4 بجے طلب

جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس نامزد ، پارلیمانی کمیٹی نے نام وزیر اعظم کو بھجوا دیا

جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس نامزد ، پارلیمانی کمیٹی نے نام وزیر اعظم کو بھجوا دیا

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

جسٹس منصور کی کل عمرے کے لیے روانگی، فائزعیسیٰ مقدمات کی سماعت کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

گھروں میں ڈالر ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت ایکشن کی تیاری

آئی ایم ایف  سےعمران کے معاہدوں کی پاسداری نہ کریں تو پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئیں

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023