NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
result

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
4 ستمبر , 2024
in پنجاب, قومی
A A
0

پنجاب کے تعلیمی بورڈ ز نے 2024 کے لیے 12ویں جماعت کے نتائج کا باضابطہ اعلان بدھ 4 ستمبر 2024 کو کر دیا ۔

پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز بشمول BISE لاہور، ڈی جی خان، BISE فیصل آباد، BISE گوجرانوالہ، BISE بہاولپور، BISE ملتان، سرگودھا ، راولپنڈی اور BISE ساہیوال -نے 2024 کے ہائیر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ HSSC کے امتحانات کے نتائج کا اجتماعی طور پر اعلان کیا ہے۔ طلباء متعدد طریقوں سے اپنے نتائج تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔

اپنا نتیجہ کیسے چیک کریں:

ایس ایم ایس سروس: طلباء اپنے نتائج موبائل ایس ایم ایس کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس سروس کے لیے، اپنے رول نمبر کے ساتھ اپنے بورڈ کے متعلقہ کوڈ پر ایس ایم ایس بھیجیں جو درج ذیل ہیں

لاہور بورڈ: 800291
فیصل آباد بورڈ: 800240
ڈی جی خان بورڈ: 800295
گوجرانوالہ بورڈ: 800299
راولپنڈی بورڈ: 800296
بہاولپور بورڈ: 800298
سرگودھا بورڈ: 800290
ساہیوال بورڈ: 800292
ملتان بورڈ: 800293

آن لائن پورٹل: طلباء اپنے متعلقہ BISE کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر اپنے نتائج آن لائن بھی دیکھ سکتے ہیں۔

Tags: BISE LAHORE RESULT 12 CLASSFA FSc result 2024HSSC RESULT 2024Intermediate results Punjab 2024Multan BISE 12TH CLASS RESULTS
Previous Post

مجھے فوجی تحویل میں نہ دیا جائے، عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست

Next Post

پاکستان میں 12 ربیع الاوّل منگل 17 ستمبر کو ہوگی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

students examination
پنجاب

پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا11 ویں جماعت کے نتائج جاری کرنے کا اعلان

صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے( انٹرمیڈیٹ پارٹ 1) 11 ویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا ۔...

Read more
Next Post
pakistan moon

پاکستان میں 12 ربیع الاوّل منگل 17 ستمبر کو ہوگی

official holiday GB

حکومت کا عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

فارن سروس کی افسر آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ مقرر، 11 ستمبر کو چارج سنبھالیں گی

فارن سروس کی افسر آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ مقرر، 11 ستمبر کو چارج سنبھالیں گی

عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ منظور کر لیا، سلمان اکرم سیکرٹری جنرل مقرر

عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ منظور کر لیا، سلمان اکرم سیکرٹری جنرل مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

الیکشن کمیشن نے  پی ٹی آئی کے مزید 43  ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا

podium

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023