NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
high court islamabad IHC

مجھے فوجی تحویل میں نہ دیا جائے، عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست

Pak Admin by Pak Admin
3 ستمبر , 2024
in اسلام آباد, اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالت ٹرائل کے لیے خود کو فوجی تحویل میں نہ دینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔

عزیر کرامت بھنڈاری ایڈووکیٹ کے توسط سے اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست میں سیکریٹری قانون، سیکریٹری داخلہ اور وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں آئی جی اسلام آباد، آئی جی پنجاب، ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے اور انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو فوجی تحویل میں دینے سے روکا جائے، اور یقینی بنایا جائے کہ بانی پی ٹی آئی کی تحویل سویلین عدالتوں کے پاس رہے۔

Tags: Imran Khan IHCImran Khan Military Court
Previous Post

لاہورمیں شدید بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی بند

Next Post

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
result

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا

pakistan moon

پاکستان میں 12 ربیع الاوّل منگل 17 ستمبر کو ہوگی

official holiday GB

حکومت کا عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

فارن سروس کی افسر آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ مقرر، 11 ستمبر کو چارج سنبھالیں گی

فارن سروس کی افسر آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ مقرر، 11 ستمبر کو چارج سنبھالیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی ایم ایف نے مذاکرات سے  قبل بجٹ پوزیشن سمیت  متعلقہ معاملات   بارے معلومات  مانگ لیں

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ مزید تاخیر کا شکار ہو گیا

students girls papers

فیڈرل بورڈ نے میٹرک (نویں، دسویں ) سالانہ امتحانات 2025 کے لیے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023