NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
aeroplane pia

دھماکے کی آواز ، پی آئی اے حج پروازکی ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

Pak Admin by Pak Admin
1 جون , 2024
in قومی
A A
0

پی آئی اے کی حج پرواز کؤ ہائی ٹمپریچر کی وارننگ کے باعث ہنگامی طور پر ریاض ائیرپورٹ پراتار لیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی کراچی سے جدہ جانے والی پرواز کے ایک مسافر نے بتایا کہ دوران پرواز طیارے میں دھماکے کی آواز سنی گئی، جس کے بعد طیارہ جدہ سے موڑ کر ہنگامی طور پرریاض ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا اورطیارے سے تمام مسافروں کو اتارکر لاونج میں منتقل کیا گیا۔

پی آئی اے ترجمان کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ روانہ ہوئی تھی، دوران پرواز طیارے کے کارگو کیبن میں ہائی ٹیمپریچر کی وارننگ آئی، وارننگ کی وجہ سے طیارے کو جدہ سے رخ تبدیل کرکے ریاض ائیرپورٹ پر اتارلیا گیا۔

پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہنے بتایا کہ طیارے کی جانچ کے بعد ہائی ٹیمپریچر وارننگ غلط ثابت ہوئی، جس کے بعد پرواز کو دوبارہ اپنے روٹ پرجدہ روانہ کر دیا گیا۔

Tags: KARCHI JEDDAH FLIGHT EMERGENCYPIA HAJJ FLIGHTPIA HAJJ FLIGHT EMERGENCY LANDINGRiyadh Airport PIA
Previous Post

عدالت نے جعلسازی کے الزامات ثابت ہونے پرڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قراردے دیا

Next Post

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے ، مختلف وارداتوں میں ملوث 5 ڈاکو مارے گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
لاہور ، متعدد مقدمات میں مطلوب عمیرشوٹر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے ، مختلف وارداتوں میں ملوث 5 ڈاکو مارے گئے

USA CRICKET

ٹی 20 ورلڈ کپ ،امریکہ نے پہلے میچ میں کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

donald trump

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عوام میں مقبولیت کے لیے ٹک ٹاکر بن گئے

mahnoor

سنگا پور ، پاکستان کی ماہ نورعلی کی انڈر 13 اسکواش چیمپئین شپ میں کامیابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

moon sight UK

30 مارچ کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا واجب ہے، سنی رویت ہلال بورڈ یو کے

moon

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو ہو گا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023