NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
squash ashab irfan

پاکستانی اسکواش پلیئر اصحاب عرفان نے امریکہ میں روچیسٹر پروآم ٹورنامنٹ جیت لیا

Pak Admin by Pak Admin
29 اپریل , 2024
in قومی, کھیل
A A
0

نوجوان پاکستانی اسکواش پلیئر اصحاب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا روچیسٹر پروآم ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں گومز ڈومنگیوز کے خلاف 3-1 سے کامیابی کے ساتھ ٹاپ پوزیشن اپنے نام کی۔

عرفان کو پہلے راؤنڈ میں بائی کے ساتھ اگلے رائونڈ میں پہنچے، جس سے انہیں آنے والے مشکل میچوں کے لیے توانائی بچانے کا موقع ملا۔ دوسرے راؤنڈ میں لاکروئس کے خلاف 3-0 کی زبردست کامیابی حاصل کی، ان کا سکور (11-5، 11-8، 14-12) رہا۔ اصحاب عرفان نے کوارٹر فائنل میں اپنی کامیابی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اے اوناوپیمپو کو بھی تین صفر سے (11-9، 11-8، 11-9) سے شکست دی۔

سیمی فائنلزمیں آر پالامینو کے خلاف ایک سخت مقابلے کے بعد کامیابی پاکستانی نوجوان سٹار کے نام رہی۔ عرفان نے شاندارکھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3-2 سے کامیابی حاصل کی۔ ان کا سکور(9-11، 11-9، 11-2، 4-11، 11-4)رہا۔

فائنل میں ڈومنگوئز کے خلاف بھی اصحاب عرفان کی کارکردگی شانداررہی۔ چار سیٹ تک جانے والے اس سنسنی خیز مقابلے میں عرفان نے اپنے حریف کو 12-10، 11-4، 9-11 اور 11-9 کے اسکور کے ساتھ 3-1 سے شکست دی۔

Tags: Ashab IrfanASHAB IRFAN SQUASHASHAB IRFAN SQUASH USAASHAB IRFAN US PROAMASHAB IRFAN USAPAKISTAN SQUASH PLAYER USAPAKISTANI SQUASH PLAYER USAUS ProAm Pakistan
Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا

Next Post

ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب کی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیووائرل کر دی گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Next Post
ducky aroob

ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب کی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیووائرل کر دی گئی

Lahore Chief justice

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی عدلیہ میں بڑی تعداد میں تبادلے کردیے

punjab police dolphin

راولپنڈی، مری روڈ پرمسلح ملزمان کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار شہید

Lahore board slips

لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ ( 11 ویں جماعت) امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP symbols Election Pakistan

سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات جاری، پی ٹی آئی فہرست سے غائب

Pakistan Cricket Board PCB

کینیڈا لیگ، بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی جاری نہیں ہوں گے، پی سی بی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023