NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
petrol filling

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا

Pak Admin by Pak Admin
17 مارچ , 2024
in صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے۔اطلاق 16 مارچ 2024 سے ہوگا۔

وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی اور پیٹرول 279روپے75پیسے فی لیٹر دستیاب ہو گا۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 77 پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے ، اس طرح ڈیزل کی نئی قیمت 285 روپے 56 پیسے ہو گئی ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 16مارچ سے 31مارچ 2024 تک ہوگا۔

Tags: DIESEL PRICENEW PETROL PRICEPETROL PRICE MARCH 2024PETROL PRICE PAKISTAN 2024PETROLIUM PRODUCT PRICES 2024
Previous Post

ماہ رمضان کے دوران لاہور میں مارکیٹس رات دیر تک کھلی رکھنے کی اجازت

Next Post

محمد بن سلمان اور شہباز شریف کی پاک سعودی تعلقات پر گفتگو

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol price in pakistan
قومی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری سے نمایاں کمی کا امکان ہے۔ اس...

Read more
petrol price 2024
قومی

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت نے پیٹرول...

Read more
petrol price in pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : حکومت نے ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان...

Read more
Pakistan Petrol Price
اہم خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل. پیٹرول، ڈیزل مہنگا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول ایک...

Read more
Next Post
Saudi MBS Shehbaz

محمد بن سلمان اور شہباز شریف کی پاک سعودی تعلقات پر گفتگو

psl 2024 Islamabad in final

پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست ،اسلام آباد یونائٹیڈ پی ایس ایل 9 کے فائنل میں

cm maryam action maleeka

مریم نواز کی مداخلت، ملیکہ بخاری کا نام نو فلائی لسٹ سے خارج

coas asim munir asif zardari

شمالی وزیرستان حملے کے 2 شہدا کی نماز جنازہ ، صدر، آرمی چیف کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صدر  نے سپریم کورٹ بل  دستخط کیے بغیر دوبارہ واپس بھیج دیا

آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پرصدر نے دستخط کر دیے

دفعہ 144 کا نفاذ ، پی ٹی آئی  نے  ریلی کل  تک  ملتوی کر دی

دفعہ 144 کا نفاذ ، پی ٹی آئی نے ریلی کل تک ملتوی کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023