NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
bank holiday

یکم رمضان کو بینکوں میں لین دین نہیں ہو گا، تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

Pak Admin by Pak Admin
10 مارچ , 2024
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کے مطابق یکم رمضان المبارک 1445 ہجری کو تمام بینک لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کےمطابق یکم رمضان المبارک کو زکوٰۃکی کٹوتی کے سلسلہ میں بینک تعطیل ہوگی، اس روز تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔

اسٹیٹ بینک کےنوتیفکیشن کے مطابق بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں،مائیکرو فنانس بینکوں کا عملہ معمول کے مطابق کام کے لیے دفتر میں حاضر ہوگا،اور بینک ملازمین کے لیے چھٹی نہیں ہو گی۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تحت کام کرنے والے تمام بینک ہر سال یکم رمضان کو صارفین کے اکائونٹس سے زکوٰۃکی کٹوتی کرتے ہیں۔

Tags: 1ST RAMZAN BANK HOLIDAYBANK HOLIDAYSBP HOLIDAYSTATE BANK HOLIDAY NOTIFICATION
Previous Post

رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطارکا ٹائم کیا ہو گا

Next Post

پشاور، موٹر سائیکل میں نصب بم کے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

PAKISTAN SBP
قومی

یکم مئی کو بینک تعطیل ہو گی، اسٹیٹ بینک کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یوم مزدور کے موقع پر یکم مئی 2025ء کو ملک بھر...

Read more
یکم جولائی کو تمام بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے، سٹیٹ بینک آف پاکستان
قومی

یکم جولائی کو تمام بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے، سٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی 2024 کو بینک ہالیڈے کا اعلان کر...

Read more
holiday
اسلام آباد

28 مئی یوم تکبیر کے موقع پربینک بند رہیں گے ، سٹیٹ بینک کا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر چھٹی کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ...

Read more
Next Post
blast

پشاور، موٹر سائیکل میں نصب بم کے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق

president oath zardari

آصف زرداری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، عارف علوی سبکدوش

EID UL ADHA MOON 2024

سعودی عرب، قطر، عرب امارات میں رمضان المبارک کاچاند نظر آ گیا

students

خیبر پختونخوا میں رمضان 2024 کے دوران تمام سکولوں کے نئے اوقات مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ambulance death

کراچی ، پاگل شخص نے راہگیر خاتون کو گیتی کا وار کرکے قتل کردیا

SECP women

خواتین کو بااختیار بنانے اور قرض لینے والوں کے تحفظ کے لیے ایس ای سی پی کے نئے قواعد جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023