NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
examination hall students

میٹرک امتحانات 2024، بہاولپور بورڈ کی 9 ویں ، 10 ویں کی ڈیٹ شیٹ جاری

Pak Admin by Pak Admin
21 فروری , 2024
in قومی
A A
0

بہاولپور ( نئی تازہ رپورٹ) بہاولپور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کےسالانہ امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔

بہاولپور تعلیمی بورڈ کی جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق 9 ویں جماعت (میڑک پارٹ 1 ) کے سالانہ امتحانات منگل 19 مارچ 2024 سے شروع ہوں گے، بہاولپور بورڈ کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق 19 مارچ کوصبح کی شفٹ میں نہم جما عت کا اکنامکس( معاشیات)کا پیپر ہوگا۔

بہاولپور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت پیپرز کی مارننگ شفٹ صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہوگی ۔ جبکہ ایوننگ شفٹ میں پہلے روز تاریخ پاکستان اورتاریخ اسلام کے پیپر ہوں گے، ایوننگ شفٹ کے پیپرز دن 1:30 پر شروع ہوں گے ، جمعہ کوایوننگ شفٹ کے پیپرز کا آغازدن 2:30 بجے ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں : ملتان بورڈ نے 9 ویں ، 10 ویں کے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

بہاولپور بورڈ کی جاری کردہ میٹرک امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق 10 ویں جماعت (میڑک پارٹ 2 ) کے پیپرز کا آغاز جمعہ یکم مارچ 2024 سے ہو گا۔

بہاولپور بورڈ کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق یکم مارچ 2024 کوصبح کی شفٹ میں 10 ویں جما عت کے سوکس،جیومیٹریکل اینڈ ٹیکنیکل ڈرائنگ اورکلودنگ اینڈ ٹیکسٹائل کے پیپر ہوں گے۔
پہلے روز ایوننگ شفٹ میں دہم جماعت کے یکم مارچ کو تاریخ پاکستان، ، تاریخ اسلام اورچائلڈ ڈویلپمنٹ اینڈ فیملی لیونگ کے پیپر ہوں گے۔

فیڈرل بورڈ نے میٹرک امتحانات ( 9 ویں، 10 ویں) 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی
بہاولپوربورڈ کے مطابق طلبا کے امتحانی مراکز ( سینٹر) ان کی رول نمبر سلپ پر درج ہوں گے اور طلبا درج کیے گئے سینٹر پر ہی امتحان دے سکیں گے۔
بہاولپورمیٹرک 2024 ڈیٹ شیٹ page 1 یہاں کلک کرکے ڈاونلوڈ کریں
بہاولپورمیٹرک 2024 ڈیٹ شیٹ page 2 یہاں کلک کرکے ڈاونلوڈ کریں

Tags: Bahawalpur BOARDBISE Bahawalpur CLASS 9THCLASS 10THDATE SHEET 2024MATRIC DATE SHEET 2024PAPER TIMINGSSC PART 1SSC PART 2امتحانات 2024بہاولپور بورڈڈیٹ شیٹ
Previous Post

شہبازشریف وزیراعظم ،آصف زرداری صدر، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں معاہدہ ہو گیا

Next Post

سپریم کورٹ : 2024 کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج، درخواست گزار کو 5 لاکھ جرمانہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

students
قومی

گوجرانوالہ بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

گوجرانوالہ ( نئی تازہ رپورٹ) گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ( BISE) نے میٹرک سالانہ امتحانات 2024 (...

Read more
students girls papers
قومی

راولپنڈی بورڈ میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کی رول نمبر سلپس جاری

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) راولپنڈی بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کے لیے...

Read more
راولپنڈی بورڈ ( BISE) نے میٹرک  امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی
قومی

راولپنڈی بورڈ ( BISE) نے میٹرک امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ( BISE) نے میٹرک ( 9 ویں ،...

Read more
matric roll number slips
قومی

ملتان بورڈ، میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کے لیے رول نمبر سلپس جاری

ملتان ( نئی تازہ رپورٹ) ملتان بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک /کمبائنڈ کے امتحانات 2024 کے طلبا...

Read more
Next Post
سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ : 2024 کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج، درخواست گزار کو 5 لاکھ جرمانہ

students

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک اور ایف اے کے امتحانات انگلش میں لینے کا فیصلہ

official holiday GB

انتظامیہ نے جمعرات 29 فروری کو سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا

commissioner rawalpindi

ملتان اور راولپنڈی کے کمشنرز کی تقرری اور تبادلوں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سوراخ تلاش کرنے کی بجائے  آئین کی پاسداری کرنی چاہیے، صدر علوی

صدر علوی نے منی بجٹ کی منظوری دے دی

traffic

راولپنڈی میں رمضان المبارک کے دوران اینٹی ون ویلنگ اسکواڈ تشکیل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023