NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Hasina Wajid PM Bangladesh

بنگلہ دیش : وزیر اعظم شیخ حسینہ کی انتخابات میں پانچویں بار کامیابی

Pak Admin by Pak Admin
8 جنوری , 2024
in انٹرنیشنل, اہم خبریں
A A
0

ڈھا کہ (نئی تازہ مانیٹرنگ) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے انتخابات میں مسلسل چوتھی جبکہ مجموعی طور پرپانچویں بار کامیابی حاصل کر لی ہے۔

ابتدائی نتائج کے مطابق شیخ حسینہ کی جماعت عوامی لیگ اور اس کے اتحادیوں نے 300 میں سے کم از کم 222 پارلیمانی نشستوں پرکامیابی حاصل کر لی ہے , جس سے حسینہ واجد کومزید پانچ سال کے لیے اقتدار مل گیا ہے۔

اہم اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے انتخابات کا بائیکاٹ کررکھا تھا، اس لیے مبصرین کے مطابق امید کی جارہی ہے کہ عوامی لیگ اور اتحادیوں کو مزید نشستیں مل جائیں گی ۔

بی این پی نے انتخابات کو ایک دھوکہ قرار دیا تھا۔

شیخ حسینہ کی مجموعی طور پریہ پانچویں مدت ہوگی، وہ پہلی بار 1996 میں وزیر اعظم بنی تھیں اور 2009 میں دوبارہ منتخب ہوئیں، اس کے بعد سے وہ اقتدار میں ہیں۔

Tags: BangladeshSheikh Hasinaشیخ حسینہ
Previous Post

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے طبی وجوہات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Next Post

باجوڑ: پولیس گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آنے سے 5 اہلکارشہید

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
Bajaur blast

باجوڑ: پولیس گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آنے سے 5 اہلکارشہید

firing

راولپنڈی: برطانیہ پلٹ اوورسیز پاکستانی ڈکیتی مزاحمت پرقتل

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ  پر نیب کے حوالے کر دیا

کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف پرویز الہیٰ کی اپیلیں مسترد، الیکشن دوڑ سے باہر

Secretary ECP

چیف الیکشن کمشنر نے میرا استعفیٰ منظور نہیں کیا، عمر حمید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بارہویں جماعت  کاطالبعلم خود کو 500لڑکیوں میں اکیلا پا کر بے ہوش ہو گیا

بارہویں جماعت کاطالبعلم خود کو 500لڑکیوں میں اکیلا پا کر بے ہوش ہو گیا

students 20 thousand bikes project in punjab

طلبا کو 20 ہزار موٹربائیکس کی فراہمی، حکومت اور پنجاب بینک میں مفاہمت

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3466 shares
    Share 1386 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023