NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وزٹ ویزا پر حج کرنے کی اجازت نہیں، سعودی حکومت

حج 2024: پروازیں 9 مئی سے 10 جون تک جاری رہیں گی، سعودی عرب نے شیڈول جاری کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
2 نومبر , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں
A A
0

ریاض( نئی تازہ رپورٹ) سعودی عرب نے حج پروازوں کی آمد و رفت کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ پروازیں 9 مئی 2024 سے شروع ہو کر 10 جون تک جاری رہیں گی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعوی ایوی ایشن کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ حج پروازوں کے لیے درخواستیں یکم جنوری 2024 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔

سعودی ایوی ایشن کے مطابق حج سے واپسی کی پروازیں 20 جون 2024 سے شروع ہوں گی اور آخری پرواز حاجیوں کو سعودی عرب سے لے کر ان کے وطن 21 جولائی کو جائے گی۔

سعودی ایوی ایشن نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن( پی آئی اے) سمیت تمام ممالک کی فضائی کمپنیوں کو مطلع کیا ہے کہ حج کی درخواستیں یکم جنوری 2024 تک لازمی جمع کرادیں۔

سعودی حکام نے کہا ہے کہ اس مرتبہ حاجیوں کی ریکارڈ تعداد کو خوش آمدید کہا جائے گا جس کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ اللہ کے مہمانوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔

یاد رہے کہ کوونا وبا کی پابندیوں کے خاتمے کے بعد گزشتہ برس سے حج اور عمرے کی رونقیں بحال ہوگئی ہیں۔

Previous Post

ملک میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کوہوں گے، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں بیان

Next Post

عام انتخابات جمعرات 8 فروری 2024 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن اور صدرکا اتفاق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
عام انتخابات جمعرات  8 فروری 2024  کو ہوں گے، الیکشن کمیشن اور صدرکا اتفاق

عام انتخابات جمعرات 8 فروری 2024 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن اور صدرکا اتفاق

NWA blast

ڈیرہ اسماعیل خان : بس اڈے پر بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے  خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

پی اے ایف بیس میانوالی پر حملہ ناکام ، تین دہشت گرد ہلاک

پی اے ایف  بیس میانوالی پر حملہ ناکام،  کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگرد ہلاک

پی اے ایف بیس میانوالی پر حملہ ناکام، کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگرد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

غیر ملکی کرنسی کی مصنوعی قلت ، ایکسچینج کمپنیوں کے گیارہ لائسنس معطل

غیر ملکی کرنسی کی مصنوعی قلت ، ایکسچینج کمپنیوں کے گیارہ لائسنس معطل

امریکا کا پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2370 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023