NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP Election commission of Pakistan

ملک میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کوہوں گے، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں بیان

Pak Admin by Pak Admin
2 نومبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئ تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کوہوں گے ۔

90 روز میں انتخابات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن نے کیا انتخابات کی تاریخ دی، جس پر وکیل الیکشن کمیشن سجیل سواتی نے بتایا کہ ملک میں عام انتخابات 11 فروری کو ہوں گے۔

وکیل ای سی پی سجیل سواتی نےبتایا کہ 30 نومبر تک حلقہ بندیاں مکمل ہو جائیں گی اور انتخابات 11 فروری کو کرائے جائیں گے۔

چیف جسٹس نے پوچھا کہ کیا انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر پاکستان آن بورڈ ہیں؟ کیا الیکشن کی تاریخ بارے صدر سے مشورہ کیا گیا؟

چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ الیکشن کمیشن آج صدر سے مشاورت کرے۔

الیکشن کمیشن نے انتخابات کے شیڈول سے متعلق سپریم کورٹ کو آگاہ کیا۔

وکیل الیکشن کمیشن نے بتایا کہ انتخابات میں عوام کی آسانی کے لیے اتوارکا دن ڈھونڈ رہے تھے، 4 فروی کو پہلا اتوار جبکہ دوسرا اتوار 11 فروری کو بنتا ہے، ہم نے اپنے طور پر فیصلہ کیا کہ 11 فروری والے کو الیکشن کروائے جائیں۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جو بھی تاریخ آئے گی اس پر الیکشن کمیشن کو پابند کریں گے کہ مزید آگے پیچھے نہ ہو، ہم الیکشن کمیشن کا کام خود نہیں کریں گے لیکن انہیں پابند کریں گے۔

Previous Post

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالرکی قسط کے لیے مذاکرات کا اغاز

Next Post

حج 2024: پروازیں 9 مئی سے 10 جون تک جاری رہیں گی، سعودی عرب نے شیڈول جاری کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
وزٹ ویزا پر حج کرنے کی اجازت نہیں، سعودی حکومت

حج 2024: پروازیں 9 مئی سے 10 جون تک جاری رہیں گی، سعودی عرب نے شیڈول جاری کر دیا

عام انتخابات جمعرات  8 فروری 2024  کو ہوں گے، الیکشن کمیشن اور صدرکا اتفاق

عام انتخابات جمعرات 8 فروری 2024 کو ہوں گے، الیکشن کمیشن اور صدرکا اتفاق

NWA blast

ڈیرہ اسماعیل خان : بس اڈے پر بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے  خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

پی اے ایف بیس میانوالی پر حملہ ناکام ، تین دہشت گرد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

LHC Lahore High Court Imran Khan

لاہورہائی کورٹ نے بھی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے

پاکستان سے دوطرفہ تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، امریکی سفیر

پاکستان سے دوطرفہ تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، امریکی سفیر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023