NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 14 نکاتی ایجنڈہ جاری

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، 14 نکاتی ایجنڈہ جاری

Pak Admin by Pak Admin
30 اکتوبر , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پیر کو ہو گا ،جس میں 14 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔

اجلاس میں حج پالیسی 2024ء اور حج و عمرہ ریگولیشن بل 2023ء کابینہ کی منظوری کیلئے پیش ہوں گے، فلائی جناح ایر لائن کو بین الاقوامی روٹس فراہم کرنے سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ غیر ملکی غیر قانونی باشندوں کی وطن واپسی بارے احکامات کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی، سیاسی صورتحال اور امن و امان کا جائزہ بھیلیا جائے گا۔

کابینہ اجلاس میں انکوائری کمیشن برائے لاپتہ افراد کی مدت میں توسیع پر بھی تبادلہ خیال ہو گا،ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں ایف آئی اے اور انسداد انسانی سمگلنگ بارے پولیس سٹیشنز کے قیام اور انہیں رولز میں شامل کرنے کی منظوری لی جائے گی۔

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت، برآمدات و درآمدات میں اضافہ سے متعلق معاہدے کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے، جبکہ ایل این جی اور ایل پی جی خریداری اور کارگو سے متعلق پیپرا رولز میں نرمی کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے 6، 26 اور 27 اکتوبر کے فیصلوں کی توثیقکی جائے گی ۔

Previous Post

مولانا طارق جمیل کے بیٹے گولی لگنے سے جاں بحق، اپنے سینے پر گولی ماری،ڈی ایس پی

Next Post

پارلیمنٹ کو پورا نیب قانون ہی ختم کرنے کا اختیار ہے، جسٹس منصور کا اختلافی نوٹ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
Next Post
پارلیمنٹ کو پورا نیب قانون ہی ختم کرنے کا اختیار ہے، جسٹس منصور کا اختلافی نوٹ

پارلیمنٹ کو پورا نیب قانون ہی ختم کرنے کا اختیار ہے، جسٹس منصور کا اختلافی نوٹ

سول مقدمات میں بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں کو نیب کیسز کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار ، مٹی کا تیل ، لائٹ ڈیزل آئل سستا

IMF Pakistan

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالرکی قسط کے لیے مذاکرات کا اغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

عمران خان کی پیشی کے لئے عدالت ایف8 سے جوڈیشل کمپلیکس منتقل کر دی گئی

سعودی  ولی عہد  اور  آرمی چیف جنرل عاصم منیر  کے درمیان ملاقات

ریاض‌: سعودی ولی محمد بن سلمان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023