NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
امریکہ : ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22  افراد ہلاک ، متعدد زخمی

امریکہ : ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

Pak Admin by Pak Admin
26 اکتوبر , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں
A A
0

واشنگٹن ( نئی تازہ رپورٹ) امریکی ریاست مین Maine کے شہر لیوسٹن میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص فرار ہو گیا ہے جس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست مین کے شہر لیوسٹن میں ایک مسلح شخص نے دو مختلف مقامات پر جدید ہتھیار سے شراب خانے اور ریستوران میں لوگوں کو نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لیوسٹن پولیس نے بتایا کہ مسلح شخص نے پہلے اسکیمگیز بار میں فائرنگ کی اور پھر چھ کلو میٹر دور واقع باؤلنگ کلب میں لوگوں کو نشانہ بنایا۔

دونوں واقعات میں 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس نے فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کی تصویر جاری کرتے ہوئے اس کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں اور شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گھروں پر رہیں۔

پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مسلح شخص کی شناخت 40 سالہ رابرٹ کارڈ کے نام سے کی گئی ہے۔

مین سٹیٹ پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ لیوسٹن میں ایک مسلح شخص موجود ہے۔ شہری محفوظ جگہ پر پناہ لے لیں۔ دروازے بند کرکے اپنے گھروں کے اندر رہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے فی الحال متعدد مقامات پر تفتیش کر رہے ہیں۔

لیوسٹن پولیس ڈپارٹمنٹ نے مشتبہ شخص کی تین تصاویر جاری کرکے عوام سے شناخت میں مدد کی درخواست کی ہے، جن میں اسے ایک سیمی آٹومیٹک گن کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ایک تصویر سفید ایس یو وی گاڑی کی ہے۔

اینڈروسکوگن کاؤنٹی شیرف آفس نے بھی مشتبہ شخص کی تصاویر پوسٹ کیں۔

Tags: MAINE SHOOTINGUS FIRING INCIDENT
Previous Post

احتساب عدالت : نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور ، دائمی وارنٹ منسوخ

Next Post

سائفر کیس : اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران‌ خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں مسترد

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post

سائفر کیس : اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران‌ خان کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں مسترد

ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7  یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی  کامیاب

عام انتخابات 28 جنوری کوکرانے کی تیاریاں شروع

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

نیب ترامیم فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

مولانا طارق جمیل کے بیٹے  گولی لگنے سے جاں بحق،  اپنے سینے پر گولی ماری،ڈی ایس پی

مولانا طارق جمیل کے بیٹے گولی لگنے سے جاں بحق، اپنے سینے پر گولی ماری،ڈی ایس پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمنی الیکشن میں 33 نشستوں پر عمران خان امیدوار ہوں گے

ضمنی الیکشن میں 33 نشستوں پر عمران خان امیدوار ہوں گے

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کاپاکستان کے ایٹمی پروگرام پر اطمینان کا اظہار

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ کاپاکستان کے ایٹمی پروگرام پر اطمینان کا اظہار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023