NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

لندن، شہباز شریف کینسرکے خلاف جنگ جیت گئے، ڈاکٹر نے رپورٹس کلیئر قرار دے دیں

Pak Admin by Pak Admin
8 ستمبر , 2023
in قومی
A A
0

لندن( نئی تازہ رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کینسرکے خلاف جنگ جیت گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے لندن میں بتایا کہ اللہ تعالی کا کرم ہے، تمام ٹیسٹ کلیئر آگئے ہیں، لوگوں کی دعائیں رنگ لائیں،کینسر کا ٹیسٹ بھی منفی آ گیا۔

ذرائع کے مطابق شہبازشریف 20 اگست کو برطانیہ پہنچے تھے اور کئی ٹیسٹ کروائے، جس کی رپورٹ اب آئی ہے اور ڈاکٹر نے تصدیق کی کہ کینسر ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی ہے۔ ان کے ڈاکٹر مارٹن کیپلن نےرپورٹس دیکھ کر بتایا کہ شہبازشریف کوکینسر نہیں رہا۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم کو سنہ 2000 میں کینسر کی ایک نایاب اور خطرناک شکل ’اڈینو کارسینوئڈ‘ کی تشخیص ہوئی تھی۔ وہ 2003 میں نیویارک کے سلوین کیٹرنگ اسپتال میں کئی ماہ تک زیر علاج رہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق شہبازشریف کے لندن کے ایک اور کلینک میں کچھ ٹیسٹ ہونا ہیں جن کی رپورٹس کے بعد دو ہفتے میں اُن کی وطن واپسی کا امکان ہے۔

Previous Post

سرمایہ کاری سہولت کونسل ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، چیلنجز سے نمٹنے اور معاشی ترقی کے لیے روڈ میپ وضع

Next Post

مراکش میں شدید زلزلہ، 600 سے زائد اموات، سیکڑوں عمارتیں منہدم

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
Next Post
مراکش میں  شدید زلزلہ، 600 سے زائد اموات، سیکڑوں عمارتیں منہدم

مراکش میں شدید زلزلہ، 600 سے زائد اموات، سیکڑوں عمارتیں منہدم

student examination

میڈیکل کالجز داخلہ ٹیسٹ، بلیو ٹوتھ ڈیوائس سے نقل کرنے والے درجنوں امیدوارگرفتار

ایشیا کپ: ایک بارپھر بارش، پاک بھارت میچ کل مکمل ہوگا

ایشیا کپ: ایک بارپھر بارش، پاک بھارت میچ کل مکمل ہوگا

عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کو آئینی معاملات میں الجھا کر امتحان لیا گیا، چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students

کراچی بورڈ کے ملتوی شدہ میٹرک امتحانات 2024 کا نیا شیڈول جاری

bridal dress

سوات، 13 سالہ بچی سے 70 سالہ شخص کا نکا ح ، بچی کا والد، نکاح خواں اور گواہ گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3019 shares
    Share 1208 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023