NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
islamabad IHC DC

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کر دی

Pak Admin by Pak Admin
29 اگست , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا
معطل کر دی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ نے گذشتہ روز سماعت کی تھی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اور الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے تھے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا، جو آج سنایا گیا۔
دو رکنی بینچ نے عمران خان کی توشہ خانی کیس میں سزا معطلی کی درخواست منظور کر لی ۔

Tags: IHCٰIMRAN KHAN TOSHA KHANA CASE
Previous Post

سندھ میں یکم ستمبر( جمعہ) کو عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

Next Post

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سوشل میڈیا مہم ، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

تحریک انصاف  نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا
اہم خبریں

بیان حلفی جمع کرائیں ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا اسد عمرکو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو فوری رہا...

Read more
SMQ Shah Mehmood Qureshi PTI
اہم خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی...

Read more
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری یقین دہانی  ٹرائل کورٹ  میں پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری یقین دہانی ٹرائل کورٹ میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار...

Read more
بلدیاتی الیکشن 31 دسمبر کو کرانے کے فیصلہ کے خلاف  اپیل دائر
اہم خبریں

بلدیاتی الیکشن 31 دسمبر کو کرانے کے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31دسمبر کو کرانے کے فیصلہ کے خلاف ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل...

Read more
Next Post
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ  کے خلاف سوشل میڈیا مہم ، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی  تشکیل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف سوشل میڈیا مہم ، تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

فضائی آلودگی میں اضافہ سے پاکستانی شہریوں کی اوسط عمر میں چار سال کی کمی

فضائی آلودگی میں اضافہ سے پاکستانی شہریوں کی اوسط عمر میں چار سال کی کمی

راولپنڈی میں خاتون ٹیچرسے ڈکیتی اور تشدد  کا ایک ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں گرفتار

راولپنڈی میں خاتون ٹیچرسے ڈکیتی اور تشدد کا ایک ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں گرفتار

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری  کے وارنٹ گرفتاری جاری

سائفرکیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لاہور ، متعدد مقدمات میں مطلوب عمیرشوٹر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

لاہور ، متعدد مقدمات میں مطلوب عمیرشوٹر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

پاکستان نیوی  نے سمندر کے راستے  4 ارب کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

پاکستان نیوی نے سمندر کے راستے 4 ارب کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023