NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
آئی ایم ایف  سےعمران کے معاہدوں کی پاسداری نہ کریں تو پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے۔ مریم نواز

سپریم کورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کر دی

Pak Admin by Pak Admin
22 اگست , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ سے مریم نواز کو ریلیف مل گیا، شوگر ملز کیس ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کردی گئی

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے منگل کوپاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی شوگر ملز کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت نیب کے وکیل کی طرف سے بتایا گیا کہ ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینا چاہتے ہیں۔

نیب نے سپریم کورٹ میں مؤقف اختیار کیا کہ نیب قانون میں تبدیلی کے بعد مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر مزید کارروائی نہیں ہوسکتی۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست واپس لیے جانے پر خارج کردی ۔

اس موقع پرنیب کی جانب سے استدعا کی گئی کہ براہ کرم آرڈر میں خارج کرنے کے بجائے نمٹا دینا لکھقا جائے، جس پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ آپ کو آرڈر پسند آئے گا۔

Previous Post

اسد عمر منظر عام پر آگئے ، گرفتاری کی اطلاعات غلط نکلیں

Next Post

جنوبی وزیرستان، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
students holiday
اہم خبریں

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وفاقی نظامتِ تعلیم (ایف ڈی ای) کے زیرِ انتظام تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما...

Read more
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
Next Post
سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

جنوبی وزیرستان، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

بریکنگ نیوز : چیئرلفٹ میں پھنسے تمام  8 افراد کونکال لیا گیا

بریکنگ نیوز : چیئرلفٹ میں پھنسے تمام 8 افراد کونکال لیا گیا

بٹگرام : چیئرلفٹ کے  مالک  اور آپریٹرکو گرفتار کرلیا گیا

بٹگرام : چیئرلفٹ کے مالک اور آپریٹرکو گرفتار کرلیا گیا

الیکشن کی تاریخ مقرر کریں، صدرعلوی نے الیکشن کمشنر کو ملاقات کی دعوت دے دی

الیکشن کی تاریخ مقرر کریں، صدرعلوی نے الیکشن کمشنر کو ملاقات کی دعوت دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pakistan budget

بجٹ سیشن ، قومی اسمبلی کا شیڈول منظور

لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیموں پر دہشتگردوں کے حملے،  2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی

لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیموں پر دہشتگردوں کے حملے، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023