NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کلر کہار، باراتیوں کی بس کے حادثے میں  خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق

مسافر بس راجن پور کے قریب الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Pak Admin by Pak Admin
30 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

راجن پور( نئی تازہ مانیٹرنگ) سخی سرور سےجیکب آباد جانے والی مسافر بس راجن پور کے قریب الٹ جانے 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ حادثہ ڈرائیور کے سو جانے کی وجہ سے پیش آیا۔

ریسکیوذرائع کے مطابق ریسکیو راجن پور کنٹرول روم کو کال موصول ہوئی کہ انڈس روڈ فاضلپور کے قریب سخی سرور سے آنے والے زائرین کی ایک بس الٹ گئی ہے، جس پر ریسکیو 1122 نے 21 افراد کو ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کردیا، ریسکیو حکام کے مطابق اس افسوس ناک واقعہ میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

بتایا گیا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے اور ایک خاتون شامل ہیں، حادثے میں 20 افراد شدید زخمی ہیں جن میں سے چار کی حالت تشویشناک بیان کی گئی ہے۔

ڈسٹرکٹ انچارج ریسکیو ڈاکٹر اسلم کے مطابق فاضل پور میں ڈرائیور کو نیند آنےکی وجہ حادثہ پیش آیا۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ مسافر بس سخی سرور سے جیکب آباد جا رہی تھی۔

Previous Post

پاکستان کی بیرونی فنانسگ گزشتہ مالی سال 682 ارب روپے منفی رہی، ذرائع وزارت خزانہ

Next Post

باجوڑ، جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکہ، 40 افراد جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
باجوڑ، جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکہ، 40 افراد جاں بحق

باجوڑ، جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکہ، 40 افراد جاں بحق

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، پیٹرول 22 روپے مہنگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا

شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

نگران وزیراعظم کون ، رواں ہفتے نام شہباز شریف کے سامنے رکھے جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

nepra

ملک بھر کے صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

پی ایس ایل، کراچی کنگز کو ایک اور شکست ،  پشاور زلمی نے  24 رنز سے کامیابی حاصل کرلی

پی ایس ایل، کراچی کنگز کو ایک اور شکست ، پشاور زلمی نے 24 رنز سے کامیابی حاصل کرلی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023