NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
تحریک انصاف کے مزید 35  ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

دو سے زائد حلقوں پر الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی، ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے منظور

Pak Admin by Pak Admin
6 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) قومی و صوبائی اسمبلی کا کوئی بھی امیدوار بیک وقت دو سے زائد حلقوں پر الیکشن میں حصہ نہیں لے سکے گا۔ قائمہ کمیٹی نے ترمیم منظور کر لی۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آئینی ترمیمی بل2023 کی منظوری دے دی ہے۔ ترمیمی بل کے تحت آئین کے آرٹیکل223میں ترمیم تجویز کی گئی،کوئی بھی امیدوار بیک وقت قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے زیادہ سے زیادہ دو نشستوں پر الیکشن لڑ سکے گا۔ کسی بھی امیدوار کو دو سے زیادہ حلقوں میں الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ہو گی ۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاسمیں جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی مولاناعبدالاکبر چترالی کی جانب سے پیش کی گئی آرٹیکل223 میں ترمیم سے متعلق آئینی ترمیمی بل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

مولانا عبد الاکبر چترالی نے مجوزہ بل سے متعلق کمیٹی کوبتایا کہ ایک امیدوار کے متعدد نشستوں پر انتخاب لڑنے سے قومی وسائل ضائع ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان میں ایک سے زیادہ حلقوں میں انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی اجازت ہے مگر جیتنے کے بعد ایک نشست ہی رکھی جا سکتی ہے۔

کمیٹی کو بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن کا ایک حلقے پر 2 کروڑ 70 لاکھ تک خرچ آتا ہے۔ کاغذات کی پرنٹنگ پر 70 لاکھ، ذرائع آمدورفت پر 30 لاکھ جبکہ انتخابی عملہ کی ادائیگیوں پر 1کروڑ30لاکھ خرچ آتا ہے۔

قائمہ کمیٹی نے غور کے بعد آئینی ترمیم منظور کرلی جس کے مطابق کوئی بھی امیدواایک وقت میں زیادہ سے زیادہ دو نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اہل ہوگا جبکہ کسی بھی امیدوار کے دو سے زیادہ حلقوں میں الیکشن لڑنے کی ممانعت ہوگی۔

آئینی ترمیم کے تحت دو نشستوں پر منتخب ہونے کی صورت میں کامیاب امیدوار30دن کے اندر ایک نشست سے مستعفی ہونے کا پابند ہوگا۔

Previous Post

ایف آئی اے نے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

Next Post

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Zohran Mamdani mayor NYC
انٹرنیشنل

نیو یارک میں تاریخ رقم: مسلمان امیدوار ظہران ممدانی میئر منتخب

نیو یارک میں ہونے والے میئر کے انتخابات میں پہلی بار ایک مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل...

Read more
IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
Next Post
جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

وفاقی ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی میں نیگلیریا فولیری سے متاثرہ نوجوان جاں بحق

کراچی میں نیگلیریا فولیری سے متاثرہ نوجوان جاں بحق

جسٹس مسرت ہلالی نے سپریم کورٹ  کی دوسری خاتون جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس مسرت ہلالی نے سپریم کورٹ کی دوسری خاتون جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

parliament

صدرپاکستان کا انتخاب، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو ہو گا

siraj ul haq resign

الیکشن میں شکست ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پارٹی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023