NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ڈیرہ غازی خان ،  ٹرالر اور گاڑی کےتصادم میں پانچ دوست جاں بحق

موٹروے پرکوٹ ادو سے آنے والی مسافر بس کے حادثہ میں 4 مسافر جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
12 جون , 2023
in اہم خبریں, پنجاب
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) موٹروے ایم 3 پرتیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے مسافر بس کےٹریفک حادثہ میں 4 مسافر جاں بحق ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ موٹروے ایم 3 پر فیض پور کے قریب پیش آیا ، ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے ٹریفک حادثہ کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں چار مسافر جاں بحق جب کہ تین زخمی ہو گئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق کہ کوٹ ادو سے لاہور جانے والی بس ڈرائیور کی غفلت سے حادثہ کا شکار ہوئی، سیکٹر کمانڈر ایس پی چوہدری عطا کی نگرانی میں موٹروے پولیس نے امدادی سرگرمییاں شروع کر دیں، زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے موٹر وے حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے، وزیر اعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی، انہوں حادثہ کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Previous Post

روسی تیل کراچی پہنچ گیا، قوم سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کردیا ، شہبازشریف

Next Post

جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدوں کا اعلان کردیا ، عبدالعلیم خان صدرہوں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
Jahangir Tareen resign

جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدوں کا اعلان کردیا ، عبدالعلیم خان صدرہوں گے

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے سانحہ9 مئی کے مقدمات ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد منظورکر لی

earthquake

اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

چیئرمین  نادرا طارق ملک کا استعفیٰ منظور، نیب اور ایف آئی میں تحقیقات

چیئرمین نادرا طارق ملک کا استعفیٰ منظور، نیب اور ایف آئی میں تحقیقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جینیفرکے ہاں  بیٹی کی  ولادت، بل گیٹس نانا بن گئے

جینیفرکے ہاں بیٹی کی ولادت، بل گیٹس نانا بن گئے

اب شہد کی مکھیوں کو ویکسین لگے گی، امریکہ نے منظوری دے دی

اب شہد کی مکھیوں کو ویکسین لگے گی، امریکہ نے منظوری دے دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023