NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی

Pak Admin by Pak Admin
5 جون , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی حکومت نے بجٹ میں اقتصادی اہداف اور ترقیاتی منصوبے کی منظوری دینے کیلئے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس منگل 6 جون کو طلب کرلیا ۔

سرکاری ذرائع کے مطابق بجٹ کی تیاری کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت 6 جون کوطلب کئے گئے قومی اقتصادی کونسل(این ای سی) کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی پلان اور معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی۔

کونسل کے اجلاس میں وفاقی وزراء اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ 2659 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے، وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لئے 1100 ارب ، جبکہ صوبائی ترقیاتی بجٹ کیلئے 1559 ارب روپے مختص کئے جانے کا امکان ہے۔

Previous Post

عید الاضحیٰ جمعرات 29جون کو ہو نے کا امکان

Next Post

جہانگیر ترین نے کوئی رابطہ نہیں کیا، اسد عمر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
تحریک انصاف  نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

جہانگیر ترین نے کوئی رابطہ نہیں کیا، اسد عمر

سعودی عرب  1078 کلومیٹرفی گھنٹہ رفتاروالی ٹرین چلائے گا

سعودی عرب 1078 کلومیٹرفی گھنٹہ رفتاروالی ٹرین چلائے گا

پٹرولیم مصنوعات   کی درآمد،  بینکوں کا لیٹر آف کریڈٹ دینے انکار

بحری جہاز روس سے پاکستان کے لئے تیل لے کر کل عمان پہنچے گا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی  نے 110 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، 49 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکی وزیر دفاع اور جنرل عاصم منیر کا خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی وزیر دفاع اور جنرل عاصم منیر کا خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

kpk chief minister

سول نافرمانی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، احتجاج میں آخر تک بشریٰ بی بی کے ساتھ تھا، گنڈاپور

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2374 shares
    Share 950 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023