NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
واٹس ایپ ہیک ہو گیا ،  ڈیٹا خاص مقصد کےلیے استعمال کیے جانے کا خدشہ ہے، ثاقب نثار

اسلام اباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کو کارروائی سے روک دیا

Pak Admin by Pak Admin
31 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام اباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام اباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی درخواست پر آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کو کارروائی سے روک دیا۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی طرف سے اسپیکر قومی اسمبلی کی قائم کردہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف درخواست کی سماعت بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دئیے۔عدالت نے اسپیشل کمیٹی کی جانب سے نجم ثاقب کو جاری طلبی نوٹس معطل کردیا۔عدالت نے وفاقی حکومت کو 19 جون کے لیے نوٹس جاری کردیا اوراستفسار کیا کہ یہ آڈیو ریکارڈ کون کرتا ہے ۔

نجم ثاقب نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

Previous Post

راولپنڈی ، احتساب بیورو کے حاضر سروس جج ڈکیتی مزاحمت پر قتل

Next Post

عافیہ صدیقی سے بہن فوزیہ کی امریکی جیل میں ملاقات، والدہ کی وفات سے لاعلم

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Next Post
عافیہ صدیقی سے  بہن  فوزیہ کی امریکی جیل میں ملاقات، والدہ کی وفات سے لاعلم

عافیہ صدیقی سے بہن فوزیہ کی امریکی جیل میں ملاقات، والدہ کی وفات سے لاعلم

ملتان کینٹ حملے میں ملوث  5 پی ٹی آئی کارکنان  آرمی کےحوالے

ملتان کینٹ حملے میں ملوث 5 پی ٹی آئی کارکنان آرمی کےحوالے

چوہدری شجاعت ہی  مسلم لیگ (ق)  کے صدر رہیں گے ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

مسلم لیگ ق کی ملکی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز

حکومت کا پیٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

عام انتخابات 6 نومبر کو کرائے جائیں، صدر کی الیکشن کمیشن کو تجویز

holidays notification

حکومت نے عید الاضحی 2024 کے موقع پر تین سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2447 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2394 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023