NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

Pak Admin by Pak Admin
26 مئی , 2023
in قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ ) وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پی اے ایف بیس فیسل پہنچنے پر وزی اعظم کا استقبال کیا

وزیرِ اعظم کراچی میں ٹیکسٹائل ایکسپو میں مہمانِ خصوصی کے طور پر مدعو ہیں جہاں وہ تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

وزیراعظم گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کے علاوہ سرمایہ کاروں کے وفد سے بھی ملیں گے اور آئندہ بجٹ کے سلسلے میں ان کی تجاویز سنیں گے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے دورے کے دوران گریٹر کراچی واٹر سپلائی سکیم (کے-فور) کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے۔

Previous Post

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 600 افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی

Next Post

ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالرفنانسنگ کی منظوری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
Next Post
پاکستان: مہنگائی نصف صدی میں بلند ترین ، شرح نمو میں نمایاں کمی کا امکان، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالرفنانسنگ کی منظوری

روس سے تیل خریداری کیلئے  اپریل میں پہلا آرڈر دیا جائے گا، مصدق ملک

روسی تیل 15 سے 20 روز میں پاکستان میں پہنچ جائےگا، وزیر پیٹرولیم

صدر عارف علوی نے خود کو بادشاہ سلامت  سمجھ کر آئین کو پاؤں تلے روندا ،  مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ، نوز شریف سے ملاقات کریں گے

حج درخواستوں کی 16 مارچ سے وصولی،  عازمین کو پونے بارہ لاکھ ا دا کرنا ہوں گے

پی آئی اے کا حج اپریشن جاری، 9 ہزار عازمین لاہور سے سعودی عرب پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Supreme court of Pakistan

حلقہ بندی تبدیلی ، سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا

Lahore High court

لاہور ہائی کورٹ : مریم نواز، خواجہ آصف سمیت 20 امیدواروں کی کامیابی کے خلاف درخواستیں مسترد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023