NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اینٹی کرپشن عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کر دی

اینٹی کرپشن عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کر دی

Pak Admin by Pak Admin
22 مئی , 2023
in قومی
A A
0

ڈیرہ غازی خان ( نئی تازہ رپورٹ) اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کر دی ۔

اینٹی کرپشن عدالت کے جج نوید احمد قریشی نے پیر کوسابق وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف اراضی قبضہ سے متعلق درج مقدمے کی سماعت کی، سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار عبوری ضمانت پر ہونے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے۔

عدالت نے عدم حاضری کے باعث عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف سرکاری اراضی پر قبضہ کرانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ، جس پر انہوں نے عدالت سے عبوری ضمانت کرائی تھی، اس کیس میں سابق وزیر اعلیٰ کا مشیر پہلے سے گرفتار ہے۔

Tags: Usman Buzdar
Previous Post

وزیر اعظم شہباز شریف کی چودھری شجاعت سے ملاقات

Next Post

لاہورہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو بیان حلفی دینے پر رہا کرنے کا حکم

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
لاہورہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو بیان حلفی دینے پر رہا کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو بیان حلفی دینے پر رہا کرنے کا حکم

جیل بھرو تحریک  کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

عمران خان کی آڈیولیکس تحقیقاتی کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست

القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل،بشریٰ بی بی کی31 مئی تک عبوری ضمانت منظور

Imran Khan bail

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

swift

پاک سوزوکی کا قیمتوں میں 85 ہزار سے 7 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان

Maryam Nawaz CM in Hospital

عمران کے ساتھ مکافات عمل ہوگا، ترقی کا سفر پاکستان میں واپس آئے گا، مریم نواز

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023