NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
supreme court pakistan

سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل ) نذر عباس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
21 جنوری , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل ) نذر عباس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس سنگین غلطی کے مرتکب ہوئے، ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے آئینی بینچ کا مقدمہ ریگولر بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل رجسٹرار کے ایسا کرنے سے سپریم کورٹ اور فریقین کے وقت اور وسائل کا ضیاع ہوا، رجسٹرار سپریم کورٹ کو یہ معاملہ دیکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نذرعباس کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے

واضح رہے کہ گزشتہ روز عدالت کی طرف سے آئینی اور ریگولر بینچز کے اختیارات سے متعلق کیس مقرر نہ کیے جانے پر ایڈیشنل جوڈیشل رجسٹرار کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا تھا،جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے آئینی بینچز اور ریگولر بینچز کے اختیارات کے معاملے پر سماعت کی تھی۔

Tags: Additional Registrar Nazar AbbasSC Additional RegistrarSupreme Court Additional Registera Nazar Abbas OSD
Previous Post

تمام ٹیمیں جرسیوں پر ٹورنامنٹ کا لوگو اور میزبان ملک کا نام درج کرنے کی پابند ہیں، آئی سی سی

Next Post

انسانی اسمگلنگ: ایئرپورٹس پر 9 شہروں سے آنے والے مسافروں کی سخت نگرانی کی ہدایت

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

supreme court pakistan
قومی

بدنیتی نظر نہیں آتی، سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف نوٹس واپس لے لیا

اسلام‌آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کیس کا محفوظ فیصلہ...

Read more
Next Post
flights schedule Pakistan

انسانی اسمگلنگ: ایئرپورٹس پر 9 شہروں سے آنے والے مسافروں کی سخت نگرانی کی ہدایت

border of Afghanistan Pakistan

غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ افغانستان سے پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش

mohsin naqvi

وزیر داخلہ محسن نقوی کی واشنگٹن میں ارکان کانگریس سے ملاقات، پاک امریکہ تعلقات پر تبادلہ خیال

students

پنجاب میں میٹرک کے لیے روایتی دو مضامین کا آپشن ختم، نئے مضامین گروپس شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

petrol price march 2024

نگران حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

school closed notice

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2384 shares
    Share 954 Tweet 596
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023