NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
مردم شماری کا فیلڈ آپریشن بند ،تصدیق کا عمل 15 دن  جاری رہےگا

مردم شماری کا فیلڈ آپریشن بند ،تصدیق کا عمل 15 دن جاری رہےگا

فیلڈ اسٹاف کو ادائیگی ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کی طرف سے تکمیلی سرٹیفکیٹ کی فراہمی کے بعد کی جائے گی

Pak Admin by Pak Admin
17 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے ساتویں مردم شماری کا فیلڈ آپریشن بند کرنےکا اعلان کر دیا۔ تصدیق کا عمل 15 دن تک جاری رہےگا۔

وفاقی ادارہ شماریات کے ترجمان کے مطابق ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کا فیلڈ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم کی زیرِ صدارت پاکستان ادارہ شماریات کی اعلیٰ انتظامیہ کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں کیا گیا ، تاہم ڈیٹا کی مکمل کوریج کو یقینی بنانے کے لیے تصدیق کا عمل 15 دن تک جاری رہے گا۔

ترجمان سرور گوندل نے کہا کہ تمام ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز مردم شماری کی تکمیل کا سرٹیفکیٹ فراہم کریں گے۔ مردم شماری کے فیلڈ اسٹاف کو ادائیگی ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کی طرف سے تکمیلی سرٹیفکیٹ کی فراہمی کے بعد کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیموں پر دہشتگردوں کے حملے، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی

انہوں نے بتایا کہ فورسز کے حساس علاقہ جات اور اجتماعی رہائش گاہوں میں مقیم افراد کا اجتما عی ڈیٹا متعلقہ بلاک کی آبادی میں شامل کیا جائے گا.

ڈیموگرافرز کمیٹی نادرا اور سپارکو کی فرانزک آڈٹ رپورٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیموگرافک تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے مردم شماری کے اعداد و شمار کا تجزیہ کرنے کے بعد سینسس مانیٹرنگ کمیٹی کی طرف سے غور کے لیے اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے گی۔

ترجمان نے کہا کہ نادرا اور سپارکو انڈر اور اوور رپورٹنگ کی نشاندہی کے لیے ڈیموگرافرز کمیٹی کوتکنیکی معاونت فراہم کریں گے۔

ترجمان کے مطابق مردم شماری سپورٹ سینٹرز اور پاکستان ادارہ شماریات کے کال سینٹرز پر عدم کوریج کی شکایات کو شناختی کارڈ نمبراور ضروری معلومات فراہم کرنے پر 30مئی 2023 تک حل کیا جائے گا۔

Tags: censusCensus paymentPakistan CensusPBSمردم شماری
Previous Post

سرکاری حج اسکیم کے تحت پروازوں کا شیڈول جاری

Next Post

پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی شروع

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی  شروع

پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی شروع

Army Chief Asim Munir

کسی کو شہدا اور یادگاروں کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جائی گی، جنرل عاصم منیر

بلوچستان، طالب علم دیکھتے رہ گئے، مفت درسی کتب ردی میں بیچ دی گئیں

بلوچستان، طالب علم دیکھتے رہ گئے، مفت درسی کتب ردی میں بیچ دی گئیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش سے سات افراد جاں بحق

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش سے سات افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لاہور، اسلام آباد  سمیت کئی شہروں میں سستے آٹے کی فروخت بند

لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں سستے آٹے کی فروخت بند

students

کراچی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023