NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
متحدہ عرب امارات   نے  ماہ رمضان  میں  300 سے زائد پاکستانی قیدی رہا کر دیے

متحدہ عرب امارات نے ماہ رمضان میں 300 سے زائد پاکستانی قیدی رہا کر دیے

Pak Admin by Pak Admin
15 اپریل , 2023
in قومی
A A
0

دبئی ( نئی تازہ رپورٹ )متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ماہ رمضان میں مختلف جیلوں میں قید 300 سے زائد پاکستانی رہا کردیے گئے، پاکستانی حکام نے قیدیوں کی رہائی کے لیے یو اے ای کی حکومت سے خصوصی درخواست کی تھی۔

عرب امارات میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کے مطابق معمولی جرائم میں قید 325 پاکستانیوں کو رہا کیا گیا ہے۔

فیصل نیاز ترمذی نے متحدہ عرب امارات کی حکومت خاص طور پر امارات کے حکمران شیخ محمد بن زید النہیان کا شکریہ ادا کیا اور ان کے جذبہ ہمدردی کو سراہا۔

انہوں نے کہا پاکستانیوں کو قانونی خدمات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Previous Post

چیلنجز سے آگاہ ہیں،عوام کی حمایت سے آئینی ذمہ داریاں نبھائیں گے، کور کمانڈرز

Next Post

پنجاب حکومت کا عوام کو مزید سستی چینی فراہم کرنے کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
پنجاب حکومت  کا عوام کو مزید سستی چینی  فراہم کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت کا عوام کو مزید سستی چینی فراہم کرنے کا اعلان

وفاقی وزیرمفتی عبدالشکورحادثے میں جاں بحق

وفاقی وزیرمفتی عبدالشکورحادثے میں جاں بحق

petrol price march 2024

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست ،پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست ،پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

court

عدالت نے شہباز شریف اور محسن نقوی کے خلاف مقدمہ کی درخواست خارج کر دی

توشہ خانہ پالیسی 2023  نافذ، اعلٰی  شخصیات  کے قیمتی گاڑیاں، گھڑیاں،  قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی

توشہ خانہ پالیسی 2023 نافذ، اعلٰی شخصیات کے قیمتی گاڑیاں، گھڑیاں، قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023